ادی ۔ کہاںغائب تھی یار آپ ؟؟
شکریہ سسٹر تعبیر۔ میں نے آپ کی فرمائش پر پیار کیا تو پیار کچھ زیادہ ہی ہوگیا۔ لگا رونے۔۔۔۔۔۔ مشکل سے رشوت دے کر چپ کرایا
شکریہ جیہ
پالا بچہ
رشوت کیا دی ؟؟؟
بچوں کے ساتھ ہیرا پھیری کرنا اس کی پرانی عادت ہے۔
بس اتنی کم رشوت ویسے یہ تو اسکا حق ہے آپ تو سستے میں ہی چھوٹ گئیں
دودھ کی صورت میں
ادا سائیں، ادی ہونے کے ناطے کچھ کہ سکتی ہوں؟؟؟شکریہ اجازت دینے کی
ادی کے ساتھ یار لفظ کا اضافہ کچھ عجیب سا لگتا ہے اسے ساتھ لگانے سے ادی کا تقدس نہیں رہتا مجھے ایسا لگتا ہے ادا ۔
جانتی ہوں کہ آپ کو مطلب غلط نہیں تھا پر میں ابھی بھی بیک ورڈ اور پرانی سوچ رکھنے والی خاتون ہوں
موڈ خراب کرنے کی یا معذرت کرنے کی قطعی ضرورت نہیں ورنہ لڑائی ہو جائے گی ہاں
رہی یہ بات کہ کہاں تھا تو تھی تو یہیں پر کچھ لکھنے کا موڈ نہیں تھا بس
چلیں بہانے آپ کی انگلیاں تو حرکت میں آگئیں کم از کم
بہت پیارا بچہ ہے اللہ تعالی نظر بد سے بچائے
بہت بولتے ہیں آپ؟
پشتو کہاوت ہے۔ زبان قلعہ بھی ہے اور بلا بھی۔
اب چونکہ شتونگڑے نہیں لگائے گئے سو میں اسے سنجیدگی سے لوں گا۔ ’’ سوری ‘‘
مگر حکیم و علامہ م۔م۔مغل کا فرمان ہے کہ:
’’ خاموشی قبرستان سے منسوب ہے زندہ و زندہ دل بولتا ہی اچھا لگتا ہے بہت ہو یا زیادہ ‘‘
شکریہ
ثابت ہو گیا کہ آپ واقعی سادہ دل ہیں۔ میں زندگی میں کبھی سنجیدہ نہیں ہوئی۔ اگر شتونگڑہ نہ لگا ہو تو آپ سمجھیں کہ میں لگانا بھول گئی ہوں
بہت خوب!
جیہ پتا نہیں مجھے کیوں لگ رہا ہے کہ موصوف 'ستر' نہیں ہو رہے۔ اتنے ہی ہیں جتنے کچھ عرصہ قبل کی تصاویر میں تھے۔
ماشاء اللہ!
بہت پیارا بچہ ہے ۔ گبین کی شکل میرے کزن سے بہت ملتی ہے
شمشاد بھائی، سعود بھائی اور بابا جانی کی فرمائش پر یہ تصاویر پیش خدمت ہیں۔ میں اچھی فوٹو گرافر کبھی بھی نہ تھی۔ جیسا ہے جہاں ہے، کے بنیاد پر ۔۔۔ ملاحظہ کریں
ابھی سے پیسوں کا شوقین