شکریہ ساقی صاحب"گبین" کا مطلب اور درست تلفظ بتائیں ذرا۔
آمینعبداللہ آپ پہ ہے، ماشاءاللہ بہت پیارا ہے۔ دو ڈمپل ہیں ؟ اللہ اس کی قسمت بھی پیاری کرے۔ہر برے وقت،ناگہانی آفات،بری بیماری،برے حادثہ ، بری تٖقدیر،بری نظر،لوگوں کے حسد اور ہر شر سے پناہ دے۔ اپنا پیارا بندہ، پیارے بنی ٖﷺ کا پیارا اُمّی،اور والدین کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے۔ آمین! بچوں کے لئے تو دعائیں کرتے جاؤ طبیعت سیر ہی نہیں ہوتی۔ لگتا ہے ابھی بھی کمی ہے۔تو۔۔۔ ۔اےاللہ عبداللہ اور ہم سب کو وہ سب اچھی چیزیں عطا کرجو پیارے نبیﷺ نے تجھ سے مانگیں اور اُن تمام بُری چیزوں سے پناہ دے جن سے پیارے نبیﷺ نے تجھ سے پناہ مانگی۔ آمین!
ماشاء اللہ
ماشاء اللہ
ماشاء اللہ۔
اللہ تعالی اسے اپنی رحمتوں کے سائے میں رکھیں۔
بہت بہت شکریہماشاء اللہ
اللہ تعالی اپنے حفظ و امان میں رکھے اور خوب ترقی سے نوازے ۔آمین
شکریہ پیر مرشد۔ماشاءاللہ۔ بہت خوشی ہوئی جیہ گبین بیٹے کی تصاویر دیکھ کر، اللہ تعالیٰ اپنے حفظ و امان میں رکھیں، آمین۔
شکریہ عمرماشاءاللہ ۔۔
بابا جانی دعاؤں میں یاد رکھیںماشاء اللہ، ہمارا نواسا اتنا بڑا ہو گیا!!
شکریہ جاسمن ۔ اللہ آپ کو مستجاب الدعواۃ بنائے۔ آمین ۔ بس دعا میں ایک ترمیم کریں ۔۔۔ عبد اللہ کے والد کے لئے مغفرت و نجات کی دعا کریںعبداللہ آپ پہ ہے، ماشاءاللہ بہت پیارا ہے۔ دو ڈمپل ہیں ؟ اللہ اس کی قسمت بھی پیاری کرے۔ہر برے وقت،ناگہانی آفات،بری بیماری،برے حادثہ ، بری تٖقدیر،بری نظر،لوگوں کے حسد اور ہر شر سے پناہ دے۔ اپنا پیارا بندہ، پیارے بنی ٖﷺ کا پیارا اُمّی،اور والدین کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے۔ آمین! بچوں کے لئے تو دعائیں کرتے جاؤ طبیعت سیر ہی نہیں ہوتی۔ لگتا ہے ابھی بھی کمی ہے۔تو۔۔۔ ۔اےاللہ عبداللہ اور ہم سب کو وہ سب اچھی چیزیں عطا کرجو پیارے نبیﷺ نے تجھ سے مانگیں اور اُن تمام بُری چیزوں سے پناہ دے جن سے پیارے نبیﷺ نے تجھ سے پناہ مانگی۔ آمین!
مشکریہ جاسمن ۔ اللہ آپ کو ستجاب الدعواۃ بنائے۔ آمین ۔ بس دعا میں ایک ترمیم کریں ۔۔۔ عبد اللہ کے والد کے لئے مغفرت و نجات کی دعا کریں
عبد اللہ مجھ پر نہیں اپنی نانی پر گیا ہے۔ شاید آپ کو میرے اوتار سے مغالطہ ہوا یہ میری تصویر نہیں نیٹ سے اٹھائی ہے۔
کیا کہنا چاہتے ہیں