م کی کمی پوری کر رہا تھاکیا کہنا چاہتے ہیں
شکریہ سید صاحباللہ کریم ، درازی عمر اور دونوں جہانوں کی سعادتیں ، نعمتیں ، خوشیاں عطا فرمائے (آمین ثم آمین)
تشکر عاطف بٹ صاحبماشاءاللہ۔ بہت پیارا ہے۔ اللہ اسے نظرِ بد سے بچائے اور کامیابیاں، سہولتیں اور آسانیاں عطا فرمائے اور آپ کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے، آمین۔
ان پر خلوص کلمات کے لئے شکرئے کے الفاظ کہاں سے لاؤںاوہ۔اِنا للہِ واِنا للہِ الیہِ راجعون۔بہت ہی زیادہ افسوس ہؤا۔انتہائی۔۔۔ ۔۔اللہ سے دُعا ہے کہ جنت میں اعلیٰ مقام دے۔ہر طرح کے عذاب وتکلیف سے پناہ دے۔آپ سب کو اُن کے لئے صدقۂ جاریہ بنائے۔ ۔۔۔ ۔۔عبداللہ کو آپ کے لئے اور آپ کو عبداللہ کے لئےآنکھوں کی ٹھنڈک،دِل کی راحت بنائے۔ہر "طرح" کی ضرورت پوری کرے۔آسانیاں،خوشیاں،کامیابیاں عطا کرے۔صبروشکر کی توفیق دے۔میرا جی چاہ رہا ہے کہ میں دعائیں کیے جاؤں،کیے جاؤں۔۔۔ ۔۔
عبداللہ واقعی بہت پیارا ہے ماشاءاللہ۔ یہ نام میرا انتہائی پسندیدہ نام ہے۔اللہ اُسے واقعی عبداللہ بنائے۔ آمین!
ماشاء اللہ۔ بہت پیارا بچہ ہے۔ اللہ رب العزت عبداللہ کو دین و دنیا کی خوشیاں اور کامرانیاں عطا فرمائے۔آمین ثم آمین۔ صحت و تندرستی کے ساتھ لمبی اور ایمان افروز حیاتی عطا فرمائے۔۔آمین ثم آمین
شہزادہ.ماشاءاللہ.
بہت بہت نوازش دعاؤں کے لئےبہت پیارا، ماشاءاللہ!
چشم بددور۔ مولا کریم زندگی تندرستی سے رکھے، آمین۔