عبد اللہ گبین کی چند تصویریں ۔ شمشاد بھائی کی فرمائش پر

فہیم

لائبریرین
وہ تو میں بانٹوں گا ہی۔ پہلے یہ بتائیں کہ آپ کی دوکان اس وقت تک کھلی رہتی ہے یا کہیں اور سے انتظام کرنا ہوگا؟

ہائیں۔
ارے بھئی آپ دہلی میں بیٹھ کر مٹھائی کراچی سے منگوانا چاہتے ہیں:rolleyes:
جبکہ یہاں لوگ نام ہی کچھ ایسے رکھتے ہیں۔
جیسے

دہلی سویٹ
دہلی دہی بڑے
دہلی بریانی
وغیرہ وغیرہ۔
 

فہیم

لائبریرین
نہیں کسی نام سے نہیں۔
میں اپنے کانوں کو کان ہی کہتا ہوں۔

آپ نے اپنے دونوں کانوں کے کیا نام رکھ رکھے ہیں۔
 

علی ذاکر

محفلین
ماشاءاللہ جیہ بہن بہت پیارا ہےعبداللہ کتنے سال کا ہوگیا ہے اور تصویریں ‌لگانے کے لیئے شکریہ !

مع السلام
 

شمشاد

لائبریرین
علی بھائی آپ سال کی بات کر رہے ہیں جبکہ یہ آدھے سال کا بھی نہیں ہوا۔
ماشاء اللہ گبین آج پورے پانچ ماہ کا ہوا ہے۔ اس کی پیدائش 27 نومبر 2008 کی ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
Gabeen2.jpg
 

ظفری

لائبریرین
ماشاءاللہ ۔۔۔ اللہ نظرِبد سے بچائے ۔ یہ تو واقعی بلکل گبین ہے ۔ اللہ اچھی صحت اور عمرِ دراز عطا فرمائے ۔ آمین
 

الف عین

لائبریرین
ماشاء اللہ... بڑی جلدی اتنا بڑا ہو گیا. اللہ کرے ماں باپ اور نانا نانی،بشمول ہمارے، دل کی ٹھنڈک بنا رہے.
 

زینب

محفلین
سو سویٹ۔میری طرف سے ایک بہت زور کی چٹکی کاٹ‌کے زور کی بھینچ کے پپی کریں۔۔۔۔بہت بہت پیارا ہے ماشااللہ۔۔۔۔۔۔۔۔اللہ صحت اور زندگی دے۔۔۔
 

زینب

محفلین
علی بھائی آپ سال کی بات کر رہے ہیں جبکہ یہ آدھے سال کا بھی نہیں ہوا۔
ماشاء اللہ گبین آج پورے پانچ ماہ کا ہوا ہے۔ اس کی پیدائش 27 نومبر 2008 کی ہے۔

یہ 27 کی تاریخ تو بڑی زبر دست ہوئی ان پا جی۔۔۔27 اپریل ہو یا 27 نومبر۔۔بس 4 سال پیچھے چلے جایئں۔۔:grin:۔۔۔۔۔۔۔
 

مغزل

محفلین
ماورا، عندلیب، سارہ، تعبیر کیا خالائیں نہیں ، تم کہاں سے اکلوتی ہوگئیں ، ارے جاؤ ، اپنے بچوں کو سنبھالو ،، چلو بھاگو یہاں سے۔ پہلا حق میرا ہے ، میں اکلوتا ماموں (گو کہ نہیں ) ہوں ۔،
 

شمشاد

لائبریرین
لڑنے بھڑنے کی ضرورت نہیں، سوات کی طرف سے ادھر آنا شروع ہو جائیں، جو رکن پہلے آئے وہ پہلے پائے۔
 

شمشاد

لائبریرین
سو سویٹ۔میری طرف سے ایک بہت زور کی چٹکی کاٹ‌کے زور کی بھینچ کے پپی کریں۔۔۔۔بہت بہت پیارا ہے ماشااللہ۔۔۔۔۔۔۔۔اللہ صحت اور زندگی دے۔۔۔

یہ گوشت پوست کا جیتا جاگتا بچہ ہے، کوئی ربڑ کا نہیں کہ چٹکیاں کاٹو۔ بچوں کو تو بخش دیا کرو۔
 

جیہ

لائبریرین
ہااااااااااااااااااااا شیرو ماشاء اللہ

شکریہ عابد صاحب

ماشاءاللہ بہت کیوٹ بے بی ہے
اور آپ بہت خوش قسمت کے نانی کے گھر بھیج سکتی ہیں
شاہ جی بہت شکریہ ۔ آپ بھی خوش قسمت ہو سکتے ہیں۔ بس اپنی خوشدامن صاحبہ کو سعودی بلا لیں;)

ما شاء اللہ!

میں تو سوچ رہا تھا کہ تصویریں شاید ای میل میں آئیں گی۔ پر یہ تو مزہ ہی آ گیا۔ اب تو سب لوگ مل کر خوش ہو لینگے۔

شکریہ سعود بھائی۔ :)
 
Top