زینب
محفلین
ماورا، عندلیب، سارہ، تعبیر کیا خالائیں نہیں ، تم کہاں سے اکلوتی ہوگئیں ، ارے جاؤ ، اپنے بچوں کو سنبھالو ،، چلو بھاگو یہاں سے۔ پہلا حق میرا ہے ، میں اکلوتا ماموں (گو کہ نہیں ) ہوں ۔،
مغل بھائی لڑائی کے لیے مجھے نا اکسایئں۔۔۔۔۔ان ساری خالاوں میں سے کوئی بھی "آنٹی "بننے کو تیار نہیں ہوا تاھ سوائے میرے۔۔۔میں نے ہی سب سے پہلے خالہ ہونے کا دعوا کیا تھا اچھا