تاسف عبد المجید کو صدمہ

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عزیزامین

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون
اللہ تعالی مرحوم کی مغفرت فرمائے ۔
جنت کے بلند باغوں کا حقدار ٹھہرائے ۔
آمین
 

خوشی

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون

بے حد دکھ ہوا اللہ تعالی آُ کو صبر جمیل عطافرمائے اور آُپ کے والد کے درجات بلند فرمائے

والدیں کا رشتہ ایک ایسا رشتہ ہوتا ھے جس کے سامنے دنیا کے تمام رشتے ماند پڑ جاتے ھیں سب سے سچا اور پیارا رشتہ بھی یہی ھے
 

فاتح

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون
اللہ تعالٰی مرحوم کی مغفرت فرمائے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین!
 

موجو

لائبریرین
السلام علیکم
اللہ رب العزت ہمارے بھائی کے والد محترم کی مغفرت فرمائے ان کی نیکیوں کو قبول فرمائے اور ان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے
ان کے بچوں کو ان کے لیے بہترین صدقہ جاریہ بنائے۔ اور انہیں‌اس کمی کا بہترین نعم البدل عطا فرمائے اور انہیں‌صبر جمیل عطا فرمائے
آمین
 

علوی امجد

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔
انتہائی دکھ کی خبر ہے ۔ مرحوم انتہائی مہمان نواز اور خوش گفتار شخصیت کے مالک تھے۔ محبت، شفقت اور ملنساری ان کے مزاج کا خاصہ تھی۔
ان کو اپنے آبائی وطن میں دفن کرنے کی غرض سے افغانستان لے جانے کی وجہ ان کے جنازے میں شرکت ممکن نہ ہوسکی۔ لیکن ہم مجید بھائی کے درد و غم میں برابر کے شریک ہیں۔
اللہ رب العزت سے دعاگو ہیں کہ مرحوم کے درجات کو بلند فرمائے اور ان کی قبر وحشر کی منزلوں کو آسان فرمائے۔ آمین​
 

مغزل

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون ۔۔۔
اللہ والدِ محترم کی مغفرت فرمائے ، اورآپ کو اور دیگر لواحقین کو صبرِ جمیل نصیب فرمائے ۔ آمین ثم آمین
اسی حادثے پر لیاقت علی عاصم کا شعر: جو انہوں اپنے والد کے انتقال پر کہا۔
بسترِ مرگ پر تھی اک دنیا
اور تم مرگئے ، کمال کیا۔
کسی اپنے کے بچھڑنے کاغم الگ معانی مگر جب سایہ و سائبان جاتا رہے تو ، حوصلہ دینا بھی بس میں نہیں ہوتا۔
اللہ اپنا کرم کرنے والا ہے
 

فہیم

لائبریرین
انا للہ وانا الیہ راجعون ہ

اللہ پاک مرحوم کو جوارِ رحمت میں جگہ عطاء فرمائے۔ آمین
 

ماوراء

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔
بہت افسوس ہوا۔ اللہ تعالی مرحوم کی مغفرت فرمائے اور انھیں جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے۔ آمین۔
 

تعبیر

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔
بہت افسوس ہوا اس واقعے سے اللہ ہمیں ہدایت اور عقل دے

اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ مرحوم پر اپنی رحمتیں نازل فرمائے اور انکے درجات بلند کرے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین
 

نبیل

تکنیکی معاون
انا للہ وانا الیہ راجعون۔
مجھے عبدالمجید کے والد کی ناگہانی وفات کے بارے میں جان کر دلی صدمہ ہوا ہے۔ اللہ تعالی عبدالمجید کے والد کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائیں اور ان کی لغزشوں سے درگزر فرمائیں۔ اللہ تعالی عبدالمجید کو اس صدمے کو برداشت کرنے کا حوصلہ عطا فرمائیں۔ آمین۔
 

باسم

محفلین
انا للہ وانا الیہ راجعون
اللہ تعالٰی مرحوم کے درجات کو بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top