انا للہ و انا الیہ راجعون ۔۔۔
اللہ والدِ محترم کی مغفرت فرمائے ، اورآپ کو اور دیگر لواحقین کو صبرِ جمیل نصیب فرمائے ۔ آمین ثم آمین
اسی حادثے پر لیاقت علی عاصم کا شعر: جو انہوں اپنے والد کے انتقال پر کہا۔
بسترِ مرگ پر تھی اک دنیا
اور تم مرگئے ، کمال کیا۔
کسی اپنے کے بچھڑنے کاغم الگ معانی مگر جب سایہ و سائبان جاتا رہے تو ، حوصلہ دینا بھی بس میں نہیں ہوتا۔
اللہ اپنا کرم کرنے والا ہے