تاسف عبد المجید کو صدمہ

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شاکرالقادری

لائبریرین
عبدالمجید کو صدمہ


۔۔ عبدالمجید کے والد محترم کا کل رات رضائے الٰہی سے انتقال ہو گیا۔ مرحوم ایک بلند پایہ عالم دین تھے اور نہایت خوش اخلاق اور خوبصورت شخصیت کے مالک تھے انتہائی نیک دین دار اور مہمان نواز تھے میری ان سے کئی ملاقاتیں ہیں۔ کل رات سونے کے لیے چھت پر گئے تو پشاور کے روزمرہ کے معمول کے مطابق ہونے والی ہوائی فائرنگ کی کسی اندھی گولی کی زد میں آگئے۔ گولی دل کے مقام پر لگی جان لیوا ثابت ہوئی

ہم اہل قلم عبدالمجید صاحب کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں ۔ اور دعاگو ہیں کہ:
اللہ تعالٰی مرحوم کے درجات بلند فرمائے ۔ اور پسماندگان کو صبر کی توفیق عطا فرمائے ۔ اللہ تعالٰی مرحوم کو جنت معلٰی میں جگہ عطا فرمائے ۔
 
ہم عبدالمجید صاحب کے غم میں شریک اللہ تعالیٰ ان کے والد کو جنت میں جگہ عطا کرے۔ اور اپنے حبیب محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زیارت اور شفاعت نصیب فرمائے۔
عمران القادری
 

نایاب

لائبریرین
السلام علیکم
انا للہ و انا الیہ راجعون
اللہ تعالی مرحوم کی مغفرت فرمائے ۔
جنت کے بلند باغوں کا حقدار ٹھہرائے ۔
آمین
نایاب
 

الف نظامی

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔
اللہ تعالی ان کی مغفرت فرمائیں اور درجات بلند فرمائیں۔ آمین۔​
 

رابطہ

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔
اللہ تعالی ان کی مغفرت فرمائیں اور ان کے پس ماندگان کو صبرِ جمیل کی توفیق عطا فرمائیں۔ آمین۔
 

شمشاد

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔
اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ مرحوم پر اپنی رحمتیں نازل فرمائے۔

-۔--۔---۔----۔-----۔------۔-------۔--------۔---------۔----------۔----------------

کیسی جہالت ہے یہ ہوائی فائرنگ کرنا، یہ جانتے ہوئے بھی کہ کوئی اپنی جان سے بھی جا سکتا ہے۔
 

محمد وارث

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔

بہت افسوس ہوا یہ جان کر، اللہ تعالیٰ مرحوم کو جوارِ رحمت میں جگہ دیں اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائیں، آمین یا رب العالٰمین!
 

dxbgraphics

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔
مجھے یقین نہیں آرہا ہے ۔ اور نہ ہی مجھے بھائی نے کوئ اطلاع دی۔پشاور میں عبدالمجید اور ہماری پرنٹنگ پریس ایک ہی مارکیٹ میں ہیں۔
 

dxbgraphics

محفلین
اللہ ان جو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے۔ بہت ہی پائے کے عالم تھے۔ گزشتہ سال حج کی سعادت بھی حاصل کی تھی
 

فرخ منظور

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون

اس ناگہانی موت کا بہت دکھ ہوا۔ خدا مرحوم کو اپنے جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائے۔
 

arifkarim

معطل
انا للہ و انا الیہ راجعون۔ مجھے کل رات ہی مجید کا کئی بار ایس ایم ایس آیا تھا کہ ایمر جنسی ہو گئی ہے فون کرو۔ پر میں‌نے موبائل ابھی چیک کیا ہے :(
اللہ تعالیٰ مجید اور اسکے بھائی حمید کو صبر عطا کرے، نیز آپکے والد محترم کے درجات بلند فرمائے۔ اس فیملی میں پہلے بھی کئی بار کڑی آزمائیشیں آچکی ہیں۔ :(
 

ملائکہ

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔


اللہ انہیں جنت الفردوس میں جگہ دیں آمین۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت ہی دکھ کی بات ہے :( :( :( :(
 

زین

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون

بہت دکھ و افسوس ہوا ۔ اللہ پاک مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے۔
 

کاشفی

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون

اللہ رب العزت مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطاء فرمائے۔ آمین ثم آمین
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top