لیکن جناب کیسے؟بسم اللہ
لیکن جناب کیسے؟بسم اللہ
لیکن جناب کیسے؟
تو پھر عربی شروع کرتے ہیں۔ ویسے بھی میں نے اس دھاگہ کے آغاز میں تجویز پیش کیا تھا کہ عبرانی سے پہلے عربی بہتر ہوگی۔بس آپ کہیں سے بھی شروع کیجئے، ہم فوراً ہمہ تن گوش ہو جائیں گے۔ مجھے رسم الخط اور عبرانی کی دستوری ساخت سے تھوڑی بہت آشنائی ہے۔ (ویسے میں عبرانی سے پہلے عربی سیکھنا چاہوں گا۔)
تو پھر عربی شروع کرتے ہیں۔ ویسے بھی میں نے اس دھاگہ کے آغاز میں تجویز پیش کیا تھا کہ عبرانی سے پہلے عربی بہتر ہوگی۔
اب آپ مشورہ دیں کہ کس طرح آغاز کیا جائے عربی نصاب کا؟میرے خیال سے بھی یہی بہتر ہے۔ کیونکہ عبرانی اور عربی دونوں سامی زبانیں ہیں، اس لیے عربی سیکھ کر عبرانی سیکھنا آسان ہو جائے گا۔ اور دوسرے یہ کہ اردو بولنے والے کے لیے عبرانی کی نسبت عربی زیادہ آسان ہے۔
اب آپ مشورہ دیں کہ کس طرح آغاز کیا جائے عربی نصاب کا؟
یہی تو مسئلہ ہے۔ اس طرح کی کتاب نہیں ہے۔آپ کے پاس کوئی عربی سکھانے کی اچھی اور جامع کتاب نہیں ہے؟ اگر ہے تو آپ اُس کے مطابق اسباق ترتیب دے سکتے ہیں۔
نیٹ پر تو بہت سی دستیاب ہیں۔یہی تو مسئلہ ہے۔ اس طرح کی کتاب نہیں ہے۔
تلاش بسیار!نیٹ پر تو بہت سی دستیاب ہیں۔
میں نے آپ کو یو زی ٹرانسلیشن کی سائٹ ذاتی پیغام میں بھیجی تھی۔ وہاں عربی کے حصے میں بے شمار کتابیں موجود ہیں۔تلاش بسیار!
تھوڑا ٹھہر جائیں۔۔۔ مارچ گزار لیںنیرنگ خیال بھائی، کیا سلسلہ کا دوبارہ آغاز کیا جائے؟