صابرہ امین
لائبریرین
افففف ۔ ۔ بس شمشاد بھیا ۔ ۔ آپ کے معذرت کرنے پر میں بہت شرمندہ ہو رہی ہوں ۔ ۔ ۔ آپ بالکل معذرت نہ کیجیے ۔ ۔ آپ بلاشبہ بہت اچھا کام کر رہے ہیں ۔ ۔ بس یہ کہنا تھا ۔ ۔صابرہ امین بہنا انتہائی معذرت کہ آپ نے صفحہ 326 لکھا اور آپ کی محنت ضائع گئی۔
محب علوی آپ نے عینی آپی کو صفحہ 301 تا 305 دیئے ہیں کیا؟
آخری تدوین: