سوری مقدس دی، میں نے کچھ غلط کہ دیا ہو تو۔ مجھے لگتا ہے آپ فی الحال اتنی ایکٹو نہیں ہیں محفل پرظہیر بھائی
انٹرویو لینے کے لئے تو آپ کو محفل پر اسی طرح آنا ہو گا جیسے انٹرویوز کے زمانے میں آتی تھیںظہیر بھائی
نہیں عثمانایک لمحے کو ایسا لگا کہ آپ نے مجھے کھری کھری سنا دیں۔
Was just pulling ur leg lolسوری مقدس دی، میں نے کچھ غلط کہ دیا ہو تو۔ مجھے لگتا ہے آپ فی الحال اتنی ایکٹو نہیں ہیں محفل پر
ایسا ہونا ناممکنات میں سے لگ رہا ہے لولززانٹرویو لینے کے لئے تو آپ کو محفل پر اسی طرح آنا ہو گا جیسے انٹرویوز کے زمانے میں آتی تھیں
وہ کیوں؟ کیا میرے انٹرویو سے اکتا گئیں ؟ایسا ہونا ناممکنات میں سے لگ رہا ہے لولزز
ایسا ہونا ناممکنات میں سے لگ رہا ہے لولزز
اب فیملی کی وجہ سے زیادہ فرصت نہیں ملتی ہوگی ان سب چیزوں کے لیےوہ کیوں؟ کیا میرے انٹرویو سے اکتا گئیں ؟
جلد طلحہ سکول جانے لگے گا پھر کچھ وقت نکال کر انٹرویو کریںایسا ہونا ناممکنات میں سے لگ رہا ہے لولزز
ایسا ہو سکتا ہے بھلا؟وہ کیوں؟ کیا میرے انٹرویو سے اکتا گئیں ؟
جی اور ساتھ میں ڈبل جاب۔۔۔ گیٹس ٹو ہیکٹکاب فیملی کی وجہ سے زیادہ فرصت نہیں ملتی ہوگی ان سب چیزوں کے لیے
زکریا بھائی طلحہ کا تو مسئلہ ہی نہیں ہے۔۔۔ جابز کا کچھ کر لوں تو پھر ہی ایکٹیو ہو سکتی ہوں۔۔۔جلد طلحہ سکول جانے لگے گا پھر کچھ وقت نکال کر انٹرویو کریں
جی اور ساتھ میں ڈبل جاب۔۔۔ گیٹس ٹو ہیکٹک
ارجُن کپور کی فلم "کی اینڈ کا" دیکھی ہے آپ نے ؟زکریا بھائی طلحہ کا تو مسئلہ ہی نہیں ہے۔۔۔ جابز کا کچھ کر لوں تو پھر ہی ایکٹیو ہو سکتی ہوں۔۔۔
دو جاب کیوں کر رہی ہیں؟ ایک میں دل نہیں لگا تھا؟جی اور ساتھ میں ڈبل جاب۔۔۔ گیٹس ٹو ہیکٹک
موویز تو بہت کم دیکھتی ہوں بھائیارجُن کپور کی فلم "کی اینڈ کا" دیکھی ہے آپ نے ؟
ابھی دو کی ضرورت ہے بھائی۔۔ اس لیے۔۔ ہوپ فلی ان کپل آف ائیرز واپس ایک پر آ جاؤں گی ان شاء اللہدو جاب کیوں کر رہی ہیں؟ ایک میں دل نہیں لگا تھا؟
گڈ لکابھی دو کی ضرورت ہے بھائی۔۔ اس لیے۔۔ ہوپ فلی ان کپل آف ائیرز واپس ایک پر آ جاؤں گی ان شاء اللہ