عثمان کی فرمائش

تعبیر

محفلین
السلام علیکم تعبیر کیسی ہی آپ ؟؟

بس کچھ مصروفیت رہی ۔۔پر اب باقاعدگی سے آنا رہے گا ۔۔۔ ۔۔۔۔ :)
اور مجھے نہیں لگتا تھا کہ سب مجھے یاد رکھیں گے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔:)

وعلیکم السلام جیتی رہیے :)
الحمد اللہ میں بالکل ٹھیک ٹھاک
جی ضرور باقاعدگی سے آئیے آپکی اپنی محفل ہے
ہائیں امید اور محبت ہو کر یہ بات کہ آپ کو کون یاد رکھے گا :eek:
امید لگتا ہے آپ ابھی تک محفل میں گھلی ملی نہیں ہیں ٹھیک سے۔اتنا کم کم بولتی ہیں اور خاموش رہتی ہیں تو کسی کو بھی آپ کے آنے جانے کا احساس کیسے ہو گا۔تھریڈز میں حصہ لیجئے اور خود تھریڈ پوسٹ کیجئے پھر دیکھئیے آپ کے کیسے کوئی دوست نہیں بنتے :) میں نے آپ کے تھریڈز موسیقی میں دیکھے ہیں ڈرامہ ost ۔اسکا مطلب ہے کہ آپکا شوق بھی میرے جیسا ہے یعنی ڈرامے :D کچھ ڈرامے کے حوالے سے پوسٹ کریں پھر دیکھیں میں کیسے وہاں آپ کو بار بار پکارتی اور یاد کرتی ہوں۔
مت سوچا کریں ایسا ۔کسی کے ہونے نا ہونے سے کسی اور کو نا سہی خود کو بڑا فرق پڑتا ہے۔آپ یہاں خود کے لیے آیا کریں اور انجوائے کیا کریں ۔اوروں کا تو نہیں پتہ لیکن شمشاد بھائی اور سعود سب کا خیال رکھتے ہیں اور سب سے بات چیت کرتے ہیں۔
اف کچھ زیادہ ہی لمبا لیکچر ہو گیا
 

شمشاد

لائبریرین
1.jpg
 
Top