عثمان کی فرمائش

ہائیں امید اور محبت ہو کر یہ بات کہ آپ کو کون یاد رکھے گا :eek:
اتنا کم کم بولتی ہیں اور خاموش رہتی ہیں تو کسی کو بھی آپ کے آنے جانے کا احساس کیسے ہو گا۔تھریڈز میں حصہ لیجئے

یہ لیکچر ہرگز نہیں بلکہ مجھے بہت اچھا لگا آپ کا یہ اپنا ئیت بھرا انداز اور اب تو خاموش رہنا میں نے کم کردیا ہے سچ :)
اور یہ تو بالکل بھی نہیں سوچتی کہ میرے ہونے سے کوئی فرق نہیں پڑتا ۔۔۔بس خاموش رہنے کی عادت ہے جو اب تو تبدیل بھی ہو رہی ہے محفل پر ۔۔۔۔۔ :)
اور اچھے ڈرامے مجھے بھی اچھے لگتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
تعبیر

محفلین
یہ لیکچر ہرگز نہیں بلکہ مجھے بہت اچھا لگا آپ کا یہ اپنا ئیت بھرا انداز اور اب تو خاموش رہنا میں نے کم کردیا ہے سچ :)
اور یہ تو بالکل بھی نہیں سوچتی کہ میرے ہونے سے کوئی فرق نہیں پڑتا ۔۔۔ بس خاموش رہنے کی عادت ہے جو اب تو تبدیل بھی ہو رہی ہے محفل پر ۔۔۔ ۔۔ :)
اور اچھے ڈرامے مجھے بھی اچھے لگتے ہیں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
شکر ہے
ورنہ آپ کے جواب نا دینے سے مجھے لگا کہ امید تو ناراض ہو گئی :)
یہ تو بہت اچھی بات ہے کہ آپ خاموشی توڑنے کی کوشش کر رہی ہیں محفل پر
پھر کیوں نا ہو جائے ایک تھریڈ ڈراموں پر
میرا بڑا دل کر رہا ہے ڈراموں پر باتیں کر نے
 
ناراض ہونا میری عادت نہیں ۔۔۔۔:)
بالکل ہوجائے ۔۔ویسے بھی عمیرہ احمد کا "شہرذات " شروع ہورہا ہے ہم سے
مجھے بہت شدت سے انتظار ہے اس کا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
شمشاد

لائبریرین
اگر انھیں خاموشی توڑنے میں مدد درکار ہیں تو مجھے یاد رکھیں۔ خاموشی وہ چیز ہے جسے توڑنے کے لئے کم از کم دو افراد کی ضرورت ہے۔ :)

ضروری تو نہیں کہ خاموشی توڑنے کے لیے دو افراد کی ضرورت ہو، "خود کلامی" بھی تو ہو سکتی خاموشی توڑنے کے لیے۔
 
Top