نیرنگ خیال
لائبریرین
محبتیں آپ کی سرکار۔۔۔ وگرنہ کس قابل۔۔۔۔ ۔ ۔ خوبصورت ۔ ۔ احساس سے مزیّن ۔ ۔ ۔ دلوں کے تار چھیڑتی خوبصورت۔ ۔ تحریر ۔ ۔ ۔
محبتیں آپ کی سرکار۔۔۔ وگرنہ کس قابل۔۔۔۔ ۔ ۔ خوبصورت ۔ ۔ احساس سے مزیّن ۔ ۔ ۔ دلوں کے تار چھیڑتی خوبصورت۔ ۔ تحریر ۔ ۔ ۔
شکریہ نہیں ملا.پہلے والا شکریہ ہی دوبارہ چلا لیں۔۔۔
بہت شکریہ احمد بھائی۔۔۔ آپ کی حوصلہ افزائی اور ہمت بندھانا ہی ہے کہ ہم ابھی تک اس میدان میں چلنے کی کوشش کرتے نظر آتے ہیں۔ہمیشہ کی طرح اس سال بھی نیو ائیر پیکج زبردست ہے۔
ویسے وہ رسیلی والا لڑکا اچھا لگا مجھے تو۔۔۔! احساس والے لوگ کم ہوتے ہیں آج کل۔
زیادہ تر لوگ تو آج کل "تم روٹھے، ہم چھوٹے" قسم کے ہوتے جا رہے ہیں اب۔
نوازش ڈاکٹر صیب۔۔۔ شاد رہیں۔بہت خوبصورت اور اثر چھوڑتی تحریر ۔۔ ڈھیروں داد
جن رستوں سے گزرے ہیں وہ کون سا ہمارا نام کام نہیں جانتے۔۔۔ کیسا ہے باسم۔۔۔۔۔ کتنی مدت ہوگئی تم سے ملے۔۔۔۔ کبھی بناؤ پروگرام۔۔۔ مل بیٹھیں۔کئی اور رستوں سے بھی بھُولے بھٹکے گزرتے رہے تھے ! ؛)
کمال است سر!
حوصلہ افزائی پر شکرگزار ہوں ہادیہ۔۔۔ بہت نوازشسپیچ لیس
ایک ایک لفظ انتہائی خوبصورت۔۔۔
زبردست۔۔۔۔
پہلی داد دی تھی۔۔۔شکریہ نہیں ملا.
دوسرے محلے میں دی تھی.پہلی داد دی تھی۔۔۔
اوہ اچھا بتی والی۔۔۔ وہ بٹن آن تو کر دیا تھا۔۔۔دوسرے محلے میں دی تھی.
الحمدللہ!جن رستوں سے گزرے ہیں وہ کون سا ہمارا نام کام نہیں جانتے۔۔۔ کیسا ہے باسم۔۔۔۔۔ کتنی مدت ہوگئی تم سے ملے۔۔۔۔ کبھی بناؤ پروگرام۔۔۔ مل بیٹھیں۔
بہت محبتیں آپ کے لیے۔ جزاک اللہڈھيروں دعائيں آپ كے ليے
منتظر ہوں۔الحمدللہ!
سر، جنوری کے آخر تک لاہور حاضر ہونے کی کوشش کروں گا
شکریہ فراز بھائی۔۔۔ گزشتہ پندرہ دن میں آپ کے اوفس کے تین سے چار چکر لگائے ہیں۔ آپ نہیں تھے۔ آج تو وہاں سرے سے کوئی نہیں تھا۔یہ لکھ کر تم نے سینکڑوں ہزاروں ایسی کہانیوں کو بیان کرنے ابتدا کی ہے جو کہ ہم سب میں ان گنت تعداد میں دفن ہیں ۔۔
بہت خوب
محب بھائی۔۔۔ کچھ آپ کی طرف سے اضافہ ہوجائے۔۔۔عمدہ ، گلی محلوں کی دکانیں یاد کروا دیں۔
میں اپنی عمر کی الماری سے بارہ مہینے نکال کر سامنے رکھ دیتا ہوں۔ وہ بدلے میں چند لمحے، کچھ پل، خوشی غمی کے مجھے تھما دیتا ہے۔
محب بھائی۔۔۔ کچھ آپ کی طرف سے اضافہ ہوجائے۔۔۔