ان میں روشنی ہو نہ ہو مگر روشنی کے کانوں میں ضرور روشن نظر آئیں گے


دیکھ کر ساجن کو سجنیا کے پہلے گال لال ہوتے تھے مگر اب بلب جل اٹھتے ہیں مگر کب سرخ اور کب سبز رنگ کے ہوں گے یہ تو ساجن کو سجنیا کس وقت اور کس حالت میں دیکھتی ہے اس پر منحصر ہے۔
 
Top