عجیب اور انوکھے زیورات
عبدالقیوم چوہدری محفلین دسمبر 9، 2018 #10 جاسمن نے کہا: مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اے بلدے وی نیں ؟
محمد تابش صدیقی منتظم جنوری 7، 2019 #17 عبدالقیوم چوہدری نے کہا: اے بلدے وی نیں ؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جب غصہ سے کان لال ہوتے ہیں۔
محمد حسن شہزادہ محفلین جنوری 7، 2019 #18 ویسے یہ زیورات کم اور آلاتِ تباہی زیادہ لگ رہے ہیں خدا خیر کرے۔ ویسے جاسمن آپی ان میں سے آپ کا پسندیدہ آلا مطلب زیور کون سا ہے
ویسے یہ زیورات کم اور آلاتِ تباہی زیادہ لگ رہے ہیں خدا خیر کرے۔ ویسے جاسمن آپی ان میں سے آپ کا پسندیدہ آلا مطلب زیور کون سا ہے
محمد حسن شہزادہ محفلین جنوری 7، 2019 #19 جاسمن نے کہا: مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ان میں روشنی ہو نہ ہو مگر روشنی کے کانوں میں ضرور روشن نظر آئیں گے عبدالقیوم چوہدری نے کہا: اے بلدے وی نیں ؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ دیکھ کر ساجن کو سجنیا کے پہلے گال لال ہوتے تھے مگر اب بلب جل اٹھتے ہیں مگر کب سرخ اور کب سبز رنگ کے ہوں گے یہ تو ساجن کو سجنیا کس وقت اور کس حالت میں دیکھتی ہے اس پر منحصر ہے۔
جاسمن نے کہا: مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ان میں روشنی ہو نہ ہو مگر روشنی کے کانوں میں ضرور روشن نظر آئیں گے عبدالقیوم چوہدری نے کہا: اے بلدے وی نیں ؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ دیکھ کر ساجن کو سجنیا کے پہلے گال لال ہوتے تھے مگر اب بلب جل اٹھتے ہیں مگر کب سرخ اور کب سبز رنگ کے ہوں گے یہ تو ساجن کو سجنیا کس وقت اور کس حالت میں دیکھتی ہے اس پر منحصر ہے۔