شمشاد نے کہا:جی ہاں، آپ کو شاید معلوم نہیں ہے باجو اس محفل کی “ تھانیدارنی “ ہیں۔ اس لیے بھی کہ ان کے خاندان کے سارے افراد پولیس میں ہیں۔
zafar نے کہا:شمشاد نے کہا:جی ہاں، آپ کو شاید معلوم نہیں ہے باجو اس محفل کی “ تھانیدارنی “ ہیں۔ اس لیے بھی کہ ان کے خاندان کے سارے افراد پولیس میں ہیں۔
شمشاد بھائی کیوں ڈرا رہے ہو۔
کہتے ہہیں نا کہ پولیس والوں سے دوستی بھی بری اور دشمنی بھی بری
پاکستانی نے کہا:zafar نے کہا:شمشاد نے کہا:جی ہاں، آپ کو شاید معلوم نہیں ہے باجو اس محفل کی “ تھانیدارنی “ ہیں۔ اس لیے بھی کہ ان کے خاندان کے سارے افراد پولیس میں ہیں۔
شمشاد بھائی کیوں ڈرا رہے ہو۔
کہتے ہہیں نا کہ پولیس والوں سے دوستی بھی بری اور دشمنی بھی بری
اور والیوں کے بارے کیا کہتے ہیں محفل کے علماء
zafar نے کہا:پاکستانی نے کہا:zafar نے کہا:شمشاد نے کہا:جی ہاں، آپ کو شاید معلوم نہیں ہے باجو اس محفل کی “ تھانیدارنی “ ہیں۔ اس لیے بھی کہ ان کے خاندان کے سارے افراد پولیس میں ہیں۔
شمشاد بھائی کیوں ڈرا رہے ہو۔
کہتے ہہیں نا کہ پولیس والوں سے دوستی بھی بری اور دشمنی بھی بری
اور والیوں کے بارے کیا کہتے ہیں محفل کے علماء
میری ایسی جرات کہاں کہ میں والیوں کے بارے میں کچھ کہوں۔ اگر آپ میں ہمت ہو تو بات کریں
شمشاد نے کہا:باجو نہ میں نے کسی کو تنگ کیا اور نہ ہی مجبور کیا۔ ہر کوئی یہاں اپنی خوشی سے آتا ہے اور اپنی خوشی سے جاتا ہے۔ اور ظفری بھائی سے تو میری کبھی بات ہی نہیں ہوئی سوائے ان خطوط کے جو اس محفل میں پوسٹ ہوتے ہیں اور جنہیں سب ہی پڑھتے ہیں۔
اگر کوئی یکطرفہ فیصلہ کر کے ناراض ہو کے بیٹھا ہے یا بیٹھی ہے تو ان کی اپنی خوشی۔
مجھے تو جس کسی سے گلہ ہوتا ہے صاف صاف لکھ دیتا ہوں۔ اور بات وہی ٹھیک ہوتی ہے جو کہہ دی جائے تا کہ غلط فہمی دور ہو سکے۔
بوچھی نے کہا:میں جھوٹ نہیں بولتی کہ کہیں جھوٹ بولے کوا کاٹے ۔
بوچھی نے کہا:شمشاد نے کہا:باجو نہ میں نے کسی کو تنگ کیا اور نہ ہی مجبور کیا۔ ہر کوئی یہاں اپنی خوشی سے آتا ہے اور اپنی خوشی سے جاتا ہے۔ اور ظفری بھائی سے تو میری کبھی بات ہی نہیں ہوئی سوائے ان خطوط کے جو اس محفل میں پوسٹ ہوتے ہیں اور جنہیں سب ہی پڑھتے ہیں۔
اگر کوئی یکطرفہ فیصلہ کر کے ناراض ہو کے بیٹھا ہے یا بیٹھی ہے تو ان کی اپنی خوشی۔
مجھے تو جس کسی سے گلہ ہوتا ہے صاف صاف لکھ دیتا ہوں۔ اور بات وہی ٹھیک ہوتی ہے جو کہہ دی جائے تا کہ غلط فہمی دور ہو سکے۔
میں بھی اب اس محفل پر نہیں آرہی ۔
میں آج سے ، ابھی سے چھوڑ رہی ہوں اسکو،
اب یہ تو میری مرضی ہے نا ،
کہ آؤں یا چھوڑوں ،
اس لئے آپ سب رہئیے میں نہیںآ رہی۔