زینب
محفلین
اپ کو واقعی لگتا ہے میں نہیں سمجھی ہوں۔
آپ کی سمجھ میں کچھ ایا یا نہیں پر میں تو اب تک اپ کو "بھائی جی" سمجھ رہی تھی ابھی پتا چلا اپ ب"ہن جی "ہیں

کوئی بات نہیں یہ اس کے لئے نئی بات نہیں ہے۔کیا خیال ہے مرک
اب میں کیا کہہ سکتی ہوں
میں سوچ رہی ہوں دوبادہ سے اپنا تعارف کرواہوں کیا کہتی ہوں بہناں
ایک کام ہو سکتا ہے کہ اپنے دستخط میں لکھ دو میں ایک لڑکی ہوں
فائدہ بھی کوئی نہیں ہے اس کو کچھ کہنے کا، اس لیے رہنے ہی دیں۔
اپ تو سب سمجھتی ہیں پھر بھی ایسا مشورہ
ہاں سب سمجھتی ہوں
اپ تو سب سمجھتی ہیں پھر بھی ایسا مشورہ
اس کا مطلب ہے کہ دال میں کچھ کالا کالا ہے۔
بڑی بری پوسٹ ہے معزرت کے ساتھ صرف وقت ضائع ہوا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وسلام
بڑی بری پوسٹ ہے معزرت کے ساتھ صرف وقت ضائع ہوا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وسلام
تو اس دھاگے میں آپ کو کیا بُرا لگا؟ یہاں تو اراکین آپس میں گپ شپ ہی کرتے ہیں۔