عجیب دھاگہ

فرحت کیانی

لائبریرین
بوچھی نے کہا:
شمشاد نے کہا:
باجو نہ میں نے کسی کو تنگ کیا اور نہ ہی مجبور کیا۔ ہر کوئی یہاں اپنی خوشی سے آتا ہے اور اپنی خوشی سے جاتا ہے۔ اور ظفری بھائی سے تو میری کبھی بات ہی نہیں ہوئی سوائے ان خطوط کے جو اس محفل میں پوسٹ ہوتے ہیں اور جنہیں سب ہی پڑھتے ہیں۔

اگر کوئی یکطرفہ فیصلہ کر کے ناراض ہو کے بیٹھا ہے یا بیٹھی ہے تو ان کی اپنی خوشی۔

مجھے تو جس کسی سے گلہ ہوتا ہے صاف صاف لکھ دیتا ہوں۔ اور بات وہی ٹھیک ہوتی ہے جو کہہ دی جائے تا کہ غلط فہمی دور ہو سکے۔


میں بھی اب اس محفل پر نہیں آرہی ۔ :(
میں آج سے ، ابھی سے چھوڑ رہی ہوں اسکو،
اب یہ تو میری مرضی ہے نا ،
کہ آؤں یا چھوڑوں ،
اس لئے آپ سب رہئیے میں نہیںآ رہی۔

کہاں، کیوں اور کیسے؟؟؟This is not fair bhii
 

اجنبی

محفلین
بوچھی نے کہا:
میں بھی اب اس محفل پر نہیں آرہی ۔ :(
میں آج سے ، ابھی سے چھوڑ رہی ہوں اسکو،
اب یہ تو میری مرضی ہے نا ،
کہ آؤں یا چھوڑوں ،
اس لئے آپ سب رہئیے میں نہیںآ رہی۔
یہ تو کوئی بات نہ ہوئی ۔ میدان چھوڑ کر نہیں بھاگنا چاہیے ۔ پلٹ کر آئیے ۔ سب کو منہ توڑ ، سر زور قسم کے جواب دے کر مطمئن کیجیے ۔ پھر بے شک چلی جائیے ۔ :lol:
 

تیشہ

محفلین
ِمگر میرا کسی سے کوئی جھگڑا نہیں ہے ۔ نہ ہی مجھے کسی نے کچھ سنایا ہے کہ میں جواب میں سنا سکوں ۔ میری لیول کے میرے چند ہی دوست ہیں جن سے میری بہت اچھی گپ شپ ہے ۔ تو آجکل وہ سبھی نہیں آرہے تو میں بور ہوں ۔ اور ہر نئے آنے والوں سے میری بات نہیں ۔
اس لئے جن سے میری بات چیت ہے وہ جب آنے لگے تو میں بھی شامل ہوجاؤں گی ۔ ادروائیز میں ہر کسی سے بات نہیں کر سکتی ۔

یہ الگ بات میں اپنے موڈ ، اور مرضی کی مالک ہوں ، 8) اور فلحال میرا موڈ نہیں ہے ۔
 

شمشاد

لائبریرین
یہ موڈ تو نہ ہوا، یہ تو کراچی والوں کی بجلی ہو گئی کہ کبھی آن ہے تو کبھی آف۔ :wink:
 

تیشہ

محفلین
جناب میرا موڈ کراچی کی بجلی سے بھی زیادہ تیز رفتار ہے
animated0137.gif

:p
 

شمشاد

لائبریرین
چاند بابو یہاں عجیب و غریب باتیں ہوتی ہیں جن کا نہ کوئی سر ہوتا ہے نہ پیر۔
 
Top