جواب یہ ہے کہ ایسی کوئی چیز نہیں۔ شکریہ راجپوت صاحب سوال کرنے کا
نہیں جی یہ تو اس سوچ میں ہیں کہ پاکستان کا کیا بنے گا؟
یہ تو سوال ہی نہیں ہے اسمیں سوالیہ نشان ہی نہیں ہے؟؟؟ پھر بھی اسکا جواب دیتا ہو ںسوال 1
وہ کون سی چیز ہے کہ اگر کوئی انسان کہتا ہے تو نمازِ جنازہ نہیں ہوتا۔ اور اگر نہیں کہتا تو نکاح ٹوٹ جاتا ہے
اب آپ کے جنازے کا کیا ہوگایہ تو سوال ہی نہیں ہے اسمیں سوالیہ نشان ہی نہیں ہے؟؟؟ پھر بھی اسکا جواب دیتا ہو ں
گڑم بڑم گڑم گڑم گڑم بڑم
سوال 1
وہ کون سی چیز ہے کہ اگر کوئی انسان کہتا ہے تو نمازِ جنازہ نہیں ہوتا۔ اور اگر نہیں کہتا تو نکاح ٹوٹ جاتا ہے