مجھے یا میری تاریخ پیدائش کو؟آپ کو سالگرہ مبارک ہو جناب!
میں نے اپنے مراسلے میں تو خیر "آپ" ہی لکھا تھا لیکن اگر آپ اپنی "تاریخِ پیدائش" کو میری طرف سے مبارک باد دینا چاہ رہے ہیں تو آپ کی مرضی جس کو مرضی دیں! اور اگر "آپ" کو سالگرہ کی مبارک باد دے کر میں نے کوئی بھیانک غلطی کر لی ہے تو معذرت خواہ ہوں۔مجھے یا میری تاریخ پیدائش کو؟
ارے جناب، معذرت کیسی؟ مزاح کی بات کو مزاح میں لیجیے۔ شاید مجھ ہی سے بات کہنے میں غلطی ہوئی۔میں نے اپنے مراسلے میں تو خیر "آپ" ہی لکھا تھا لیکن اگر آپ اپنی "تاریخِ پیدائش" کو میری طرف سے مبارک باد دینا چاہ رہے ہیں تو آپ کی مرضی جس کو مرضی دیں! اور اگر "آپ" کو سالگرہ کی مبارک باد دے کر میں نے کوئی بھیانک غلطی کر لی ہے تو معذرت خواہ ہوں۔
شکریہ جنابسالگرہ مبارک ہو بہت بہت ۔
بہت شکریہ تابش بھائیچلیں اب آپ کو سالگرہ مبارک.
بہت بہت شکریہ گورمانی صاحبسالگرہ مبارک ہو بھائ جان
نوازش فہد بھائیمبارک ہو
شکریہ لئیق بھائیانتہائی سے ذرا کم سالگرہ مبارک ہو
سالگرہ یعنی anniversaryلیکن یہ ”تاریخ پیدائش کی سالگرہ“
کا مطلب سمجھ نہیں آیا