مبارکباد عجیب و غریب عنوان

انتہا

محفلین
آج جب محفل میں داخل ہوا تو سرورق پر یہ پیغام چمکتا دمکتا نظر آیا:
  1. انتہا،
  2. آپ کی تاریخ پیدائش کی سالگرہ کے موقع پر تمام محفلین کی نیک تمنائیں آپ کے ساتھ ہیں!​
 
آخری تدوین:

محمد وارث

لائبریرین
مجھے یا میری تاریخ پیدائش کو؟
میں نے اپنے مراسلے میں تو خیر "آپ" ہی لکھا تھا لیکن اگر آپ اپنی "تاریخِ پیدائش" کو میری طرف سے مبارک باد دینا چاہ رہے ہیں تو آپ کی مرضی جس کو مرضی دیں! اور اگر "آپ" کو سالگرہ کی مبارک باد دے کر میں نے کوئی بھیانک غلطی کر لی ہے تو معذرت خواہ ہوں۔
 
ارے جناب، معذرت کیسی؟ مزاح کی بات کو مزاح میں لیجیے۔ شاید مجھ ہی سے بات کہنے میں غلطی ہوئی۔
 
Top