عمار ابن ضیا
محفلین
ان شاللہ چوہدری بھی جلد یہی کررہے ہونگے
یعنی ائین پاکستان کے تحت حلف
حلف یا حلف پر حلف؟
ان شاللہ چوہدری بھی جلد یہی کررہے ہونگے
یعنی ائین پاکستان کے تحت حلف
تھوکے ہوئے کو چاٹنا انہی جیسے بکاؤ مالوں کو مبارک۔
لگے رہو منا بھائی ۔۔۔۔
پانی پانی میںملے پانی ہی رہتا ہے
یہ دیکھیے
ایکسپریس
ان شاللہ چوہدری بھی جلد یہی کررہے ہونگے
یعنی ائین پاکستان کے تحت حلف
اسلام آباد(انصار عباسی) معزول چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے ایک بار پھر خود کو پاکستان کا آئینی چیف جسٹس قرار دیتے ہوئے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ وہ عدلیہ کی آزادی،قانون اور آئین کی بالادستی کیلئے جدوجہد جاری رکھیں گے۔ ایک ایسے موقع پر جب معزول چیف جسٹس کے ساتھی معزول جج نئے تقرر کے حکومتی فارمولے کے تحت جھک گئے ہیں، چٹان کی طرح ڈٹے رہنے والے جسٹس افتخار محمد چوہدری نے کہا کہ وہ مایوس شخص نہیں ہیں، ”میں اپنے مقصد کے حصول کیلئے پرعزم ہوں“۔
ہمت بھیا اب جانے بھی دیجئے۔ کوا تو کالا ہے اور آپ کو بھی علم ہے۔ کاہے اتنا جتن کرتے ہیں اسے سفید ثابت کرنے کو؟ مان لیجئے کہ حلف ان ججوں نے لینا تھا لیکن مشرف سے نہیں۔ اور وہ مائنس ون کا فارمولا ہی چلنا ہے آگے بھی۔ آمریت صرف وردی والی نہیںہوتی، شخصی بھی ہوتی ہے جیسے پی پی میں ہمیشہ سے ہے اور جیسے مسلم لیگوں میں ہے۔ ان سب سے کسی بھی خیر کی توقع نہیں۔ انہوںنے تو یہی کرنا ہے بار بارنہ جی نہ وہ تو پی او سی کا حلف تھا اور یہ ائین پاکستان کا۔ بڑا فرق ہے۔
پارٹی میںامریت ہونا ایک اور بات ہے اور ملک میںامریت ہونا ایک اور بات۔ہمت بھیا اب جانے بھی دیجئے۔ کوا تو کالا ہے اور آپ کو بھی علم ہے۔ کاہے اتنا جتن کرتے ہیں اسے سفید ثابت کرنے کو؟ مان لیجئے کہ حلف ان ججوں نے لینا تھا لیکن مشرف سے نہیں۔ اور وہ مائنس ون کا فارمولا ہی چلنا ہے آگے بھی۔ آمریت صرف وردی والی نہیںہوتی، شخصی بھی ہوتی ہے جیسے پی پی میں ہمیشہ سے ہے اور جیسے مسلم لیگوں میں ہے۔ ان سب سے کسی بھی خیر کی توقع نہیں۔ انہوںنے تو یہی کرنا ہے بار بار