عدنانی املا

فہیم

لائبریرین
اس پر تو ہمارے ایک بلاگر دوست ‘رضی اللہ‘ یاد آگئے۔
ان کے فیس بک کے کچھ اسٹیٹس ملاحظہ ہوں۔

دباو ہوتا تو نواش ریف کو دونو کیسز میں سزا دلواتے
ادارا

ساد رفیک نے ہادسات مسنوٸ تور پر روکے وے تھے

موجھے رشوت کی آفریں اور سنگین نتائج کی دھمکیاں دی گئیں
انتظار کررہا تھا کوئی ویڈیو لیک ہو تو کوم کو آگاہ کروں
 
محمداحمد

لائبریرین
نہیں جناب آپ کو غلت فہمی ہوئی ہے؛ وہ ان کے شاگردِ خاص ہیں۔
یعنی شاگرد استاد سے آگے نکل چلا۔۔۔
یاحیرت!!!
پہلے آپ دونوں فیصلہ کرلیں کہ کہنا کیا چاہ رہے ہیں جب تک ہم پان سے لطف اندوز ہو لیں ۔
 
فرقان احمد

محفلین

فاخر

محفلین
اگر سب لوگ ایمانداری سے کام کرنے لگے تو پھر ہماری یہ اردو چوں چوں کا مربہ بن جائے گی ۔کیوں کہ بسا اوقات املا لکھنے کے بجائے ’’عملا‘‘ ہوجایا کرتا ہے ۔ :LOL::LOL::LOL::LOL::LOL:
 
سید عمران

محفلین
اگر سب لوگ ایمانداری سے کام کرنے لگے تو پھر ہماری یہ اردو چوں چوں کا مربہ بن جائے گی ۔کیوں کہ بسا اوقات املا لکھنے کے بجائے ’’عملا‘‘ ہوجایا کرتا ہے ۔ :LOL::LOL::LOL::LOL::LOL:
اس لڑی کا مقصد ہی یہی ہے۔۔۔
باقی ہاتھ کی صفائی کے اس لڑی کے باہر ہزار مواقع موجود ہیں!!!
 
سید عمران

محفلین
سب ڈرو اس وقت سے ظالمو! جب کوئی ناقس املا کی ریٹنگ کا تازیانہ لیے ادھر کو حملہ آور ہو جاوے!
ہونے دیں کرلیں گئ سب مل کر اس سے دو دو ہاتھ۔ تینشن ناٹ۔۔۔
اس کو بھی اتین ریٹنگ دینی بپڑیں گی کہ تھک ہار کے بے چارہ خود ہی ہار مان لے گا!!!
 
محمداحمد

لائبریرین
سب ڈرو اس وقت سے ظالمو! جب کوئی ناقس املا کی ریٹنگ کا تازیانہ لیے ادھر کو حملہ آور ہو جاوے!

اس سے بھی زیادہ یہ کہ گوگل اس قسم کی اردو کو بھی اردو سمجھ کر ہی رٹ لے گا ۔ اور آئندہ نسلیں اسی پر تکیہ کر کے بیٹھ جائیں گی۔ :p
 
فرقان احمد

محفلین
اس سے بھی زیادہ یہ کہ گوگل اس قسم کی اردو کو بھی اردو سمجھ کر ہی رٹ لے گا ۔ اور آئندہ نسلیں اسی پر تکیہ کر کے بیٹھ جائیں گی۔ :p
پس، طے ہوا کہ ہم عدنان میاں کو مرحوم رشید حسن خان کی مسند پر بوجوہ بٹھا نہ پائیں گے۔ چلیے، عدنان میاں، اپنی راہ لیجیے۔ :)
 
پس، طے ہوا کہ ہم عدنان میاں کو مرحوم رشید حسن خان کی مسند پر بوجوہ بٹھا نہ پائیں گے۔ چلیے، عدنان میاں، اپنی راہ لیجیے۔ :)
عدنان بھائی اپنی راہ پر ہیں اور کوئی مائی کا لال انھیں اس راہ سے نئیں ہٹا سکتا۔
 
Top