سید عمران
محفلین
لو اس میں بھی سک ہے...اس سے تو لگ رہا ہے کہ اردو لکھنے کا پاپ کیا ہے!
سک انگریزی والا نہیں ہے!!!
لو اس میں بھی سک ہے...اس سے تو لگ رہا ہے کہ اردو لکھنے کا پاپ کیا ہے!
ایسے تو بے شمار خطابات مل چکے ہیں انہیں!!!یہ خطاب اسی مناسبت سے دیا گیا تھا۔
استغفراللہ! بھیا، خدا کا خوف کریں! کیسی باتیں کرنے لگ گئے ہیں آپ! ہمیں دُکھ ہوا۔ فوری طور پر شرمندہ ہو جائیے۔اس پاہایے سے تو پوپ یاد آگیا...
ہائیں کہیں عدنان نھیا کا مذہب چینج کرواکر آپ عیسای بنانے کا تو نہیں سوچ رہے...
خبردار ایسا خوابوں میں بھی نہ سوچیے گا!!!
ہوتا ہے کبھی کبھی سیسا بھ.ی ہوتا ہے!!!یہاں اتنا سناٹا کیوں ہے بھائی ۔
آل نے تو ٹاٹا نہیں کیا ناں!!!کیونکہ شاید محفلین اس لڑی کو ٹاٹا کر چکے ہیں
اجی سیسے کیسے ہار مان لیں گے...ہار مان لیا ہے
اور نہیں تو کیا...بھیا اتنی جلدی ابھی تو صرف 3 گھنٹے ہی ہوئے ہیں لڑی شروع ہوئے ۔
آپ کا بھی تو ہری ہری سوجھ رہی یے!!!جس کا کام اسی کو سوجھے
آپ کے سوا اس نقام سے آگے دب کے پر جلتے ہیں!!!ہاں تو اس عظیم کام کا بیڑا کو اٹھا رہا ہے ۔
ہاں تو ہم بنھا تو رہے ہیں اپنی زمہ داری!!!جس نے لڑی بنانے کی زمہ داری لی۔
ایسا ہم ایثار کی وجہ سے کریں گے تسکہ نسبت ہم سے ہٹ کر آپ کی ہوجائے اس عظکم اہجاد کی!!!وہ بھاگ کھڑے ہوئے شاید اس وجہ سے کہ کہی اس عظیم ایجاد کے موجد وہی قرار نہ پائیں ۔
جی یوگئے!!!استغفراللہ! بھیا، خدا کا خوف کریں! کیسی باتیں کرنے لگ گئے ہیں آپ! ہمیں دُکھ ہوا۔ فوری طور پر شرمندہ ہو جائیے۔
جزاک اللہ ،اب یہاں آجائیں عدنان بھائی۔۔۔
آپ کے ہی اعزاا میں یہی لڑی بنائی گئیہ ہ!!!
چھوڑیں جانے دیں ۔بھیا یہاں بھی اپنے فن کے جوہر دجکھائیں نا!!!
ابھی تو نہ کسی کو چھوڑتے ہیں، نہ جانے دیتے ہیں۔۔۔چھوڑیں جانے دیں ۔
اس میں ہمارا کیا قصور بھیا۔ابھی تو نہ کسی کو چھوڑتے ہیں، نہ جانے دیتے ہیں۔۔۔
آخر لوگوں کو پکانا بھی تو ہے!!!
آپ کا یہ قصور کہ آپ پتلی گردن کے ہیں!!!اس میں ہمارا کیا قصور بھیا۔