محمد عدنان اکبری نقیبی
لائبریرین
ہم سفر میں تھے اس لیے ریسو نہ کر سکے ۔کل ہم نے آپ کو فون کیا، آپ نے ریسیو کیوں نہیں کیا؟؟؟
ہم سفر میں تھے اس لیے ریسو نہ کر سکے ۔کل ہم نے آپ کو فون کیا، آپ نے ریسیو کیوں نہیں کیا؟؟؟
آپ اور سفر؟؟؟ہم سفر میں تھے اس لیے ریسو نہ کر سکے ۔
ایسے سفر ہمیں پسند نہیں ،آپ اور سفر؟؟؟
آپ سے تو چائے کے ہوٹل تک کا سفر نہیں کیا جاتا!!!
جی بہتر ۔اب آپ کا فریکچر صحیح ہوگیا لہٰذا اس لڑی سے باہر نکل آئیے!!!
مبارک ہو۔ مبارک ہو!!!السلام علیکم
جی بھیا ،
الحمدللہ آج سے ہم کام پر حاضر ہوئے ہیں ۔منگل 26 نومبر کو پلستر کاٹا گیا ہے ۔اب کافی بہتر ہے۔
آپ کی محبت پر شکر گزار ہیں سر ۔مبارک ہو۔ مبارک ہو!!!
اتنی سعادت مندی؟؟؟جی بہتر ۔
Suffer کررہے تھے؟ہم سفر میں تھے اس لیے ریسو نہ کر سکے ۔
یہ تو کرچکے۔۔۔Suffer کررہے تھے؟
صحت مبارک ہو نقیبی صاحب۔بھیا پلستر کی وجہ سے پاؤں کی رگ اکڑ گئی تھیں ۔ تھراپی ہوئی تو اب پاؤں حرکت کا قابل ہوا تو جاب پر آئیں ہیں ۔
ماشاءاللہ، مبارک ہو عدنان بھائی۔
جزاک اللہ خیرا اجر کثیرا ۔صحت مبارک ہو نقیبی صاحب۔
ماشاء اللہالسلام علیکم
جی بھیا ،
الحمدللہ آج سے ہم کام پر حاضر ہوئے ہیں ۔منگل 26 نومبر کو پلستر کاٹا گیا ہے ۔اب کافی بہتر ہے۔
تین دن کی غیر حاضری کیوں کی؟؟؟
کل ہم نے آپ کو فون کیا، آپ نے ریسیو کیوں نہیں کیا؟؟؟
بھیا پلستر کی وجہ سے پاؤں کی رگ اکڑ گئی تھیں ۔
آمین ثم آمین ،ماشاء اللہ
مبارک ہو۔
اللہ تعالیٰ مکمل تندرستی عطا فرمائے۔ آمین
تابش بھیا ،
آپ سب احباب کی دعاؤں اور نیک تمناؤں کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں۔
اللہ کریم آپ سب کو جزائے خیر عطا فرمائے۔ آمین
منگل کو دوبارہ ڈاکٹر صاحب نے اپنے کلینک پر معائنے کی غرض سے ہمیں مدعو کیا ہے۔اگر پاؤں کی صورت حال بہتر ہوئی تو پلاستر کو پاؤں سے جدائی کا غم سہنا پڑے گا۔
آپ سب احباب کی محبتوں کے ہم ہمیشہ قرض دار رہے گے۔
آمین ثم آمین ،میں نے یہ دھاگہ آج دیکھا۔
اللہ تعالیٰ آپ کو بھرپور صحت و تندرستی عطا فرمائے۔ آمین۔
ہائیں، یہ ہماری سمجھ کو کیا ہوتا جارہا ہےکہ آپ کی سمجھ کے لیول تک آگئی۔۔۔تابش بھیا ،
ہم سمجھیں نہیں ،
آپ کیا کہنا چاہ رہے ہیں ۔