ابن جمال
محفلین
[arabic]علموني معکم [/arabic]
انشائ اللہ ولکن اتمنی ان انفع بعلمک
اگر خدا نے چاہا لیکن میری خواہش اورتمنا یہ ہے کہ میں آپ کے علم سے مسفید ہوئوں
[arabic]علموني معکم [/arabic]
يا شيخ! درست اللغة العربية من عدة المشائخ و حتي الآن انا ادرس و استفيد منهم و انا طالبكم من اليوم لأنكم أخذكم ماجستر في العربيةھل یمکن ان تسعدنی بالتفصیل مثلآ مادراستک، فی ای موضوع
انشائ اللہ ولکن اتمنی ان انفع بعلمک
اگر خدا نے چاہا لیکن میری خواہش اورتمنا یہ ہے کہ میں آپ کے علم سے مسفید ہوئوں
لقد تعلمت في المدرسة الثانوية في بلدي ولكن منذ ذلك الحين لم أكن قد نسيت ممارسة اللغة العربية
میں نے ثانوی اسکول میں عربی زبان کی تعلیم حاصل تو کی تھی لیکن مشق نہ ہونے کے باعث بھول گیا ہوں
يا شيخ! درست اللغة العربية من عدة المشائخ و حتي الآن انا ادرس و استفيد منهم و انا طالبكم من اليوم لأنكم أخذكم ماجستر في العربية
محترم شیخ! میں نے بعض مشائخ سے عربی زبان کا بنیادی علم حاصل کیا ہے اور اب بھی یہی سیکھ رہا ہوں۔اور آج سے میں آپ کا بھی شاگرد بن رہا ہوں کیوں کہ آپ نے ماشاءاللہ عربی میں ماسٹرز کیا ہوا ہے۔
[arabic]كيف ستنتفع مِن مَن لا يعلم شيئاً..[/arabic]
لانک حصلت شھادۃ الماجستر فی العربیہ
کیوںکہ آپ نے عربی میں ایم اے کی ڈگری لی ہے
لا یقال’ لانکم اخذکم ماجستیرفی العربیہ‘
یہ نہیں کہاجائے گا کہ لانکم اخذکم ماجستیر فی العربیہ
انا کے لئے فعل سے پہلے الف (ا( انتَ اور انتِ کے لئے (ت( نحن کے لئے ن۔ ھوا کے لئے ی ۔ ھی کے لئے بھی ت کا استعمال ہوتا ہے۔
یااخوانی فی اللہ لم انتم ساکتوں وصامتوں ولم لاتکلمون ۔
لماذااوشک لنھایتہ وانتم حی بارک اللہ فی حیاتکم
الشیخ ابن جمال یدرسک العربیۃ فلا تخفیعنی عربی زبان والوںنے بھی اپنے لئے گوشہ بنا لیا۔ نبیل بھائی پشتو، سندھی اور پنجابی کے ساتھ عربی کا بھی ایک فورم بنا ہی ڈالیے۔ ویسے میںتو اعراب کے بغیر عربی پڑھ بھی نہیںسکتا سمجھوں گا کیا
الشیخ ابن جمال یدرسک العربیۃ فلا تخف
شیخ ابن جمال آپ کو عربی سکھائیں گے آپ غم نہ کریں