فراز عرضِ غم کبھی اس کے روبرو بھی ہو جائے ۔ احمد فراز

آپ ہیں؟؟؟؟کیا مطلب۔
آنٹی جی آپ کو بھی بتا دیا؟
Oh my God!
پچھلے ہفتے ایک کراس کی گیم بُری طرح ہارا ہوں، مزید نہیں ہار سکتا۔
مجھے بچاؤ
جی بلکل بتا دیا ۔۔بلکہ شکایتاََ بتایا ۔۔۔کہ آپ کے خلاف سخت کاروائی عمل میں لائی جاوئے :) اب بتایئے تو اپنی سزا :):)
 

نایاب

لائبریرین
اک اچھا انتخاب

زخمِ ہجر بھرنے سے یاد تو نہیں جاتی
کچھ نشاں تو رہتے ہیں، دِل رفو بھی ہو جائے
 
Top