فراز عرضِ غم کبھی اس کے روبرو بھی ہو جائے ۔ احمد فراز

سید ذیشان

محفلین
تمہارے سوال پر حیرت ہو رہی ہے بلال۔۔۔
اب تک اردو ویب لائبریری میں جتنی شاعری کی کتابیں موجود ہیں ان سب کی فارمیٹنگ مقدس نے ہی کی ہے بلکہ شاید دو ایک کتابیں تو پوری کی پوری ٹائپ بھی مقدس نے خود کی ہیں۔ :)

واہ مقدس سس تو چھپی ہوئی رستم کی بہن نکلیں o_O
 

باباجی

محفلین
واہ بہت خوب


رند ہیں بھرے بیٹھے اور مے کدہ خالی
کیا بنے جو ایسے میں ایک "ہُو" بھی ہو جائے
 
Top