جاسمن
لائبریرین
ویسے ہی آج کل ہیلسکی کا درجۂ حرارت 10 سے 20 کے مابین ہوگا اور آپ عرفان سعید بھائی کو یہ دعائیں دے رہی ہیں.
کوئی دیرینہ دشمنی معلوم ہوتی ہے۔
اللہ آپ کے درجات بلند کرے۔ آمین!
ویسے ہی آج کل ہیلسکی کا درجۂ حرارت 10 سے 20 کے مابین ہوگا اور آپ عرفان سعید بھائی کو یہ دعائیں دے رہی ہیں.
کوئی دیرینہ دشمنی معلوم ہوتی ہے۔
طویل غیر حاضری پر کسی با وزن نسخہء کیمیا کا جرمانہ ہوگا۔
اللہ آپ کے درجات بلند کرے۔ آمین!
آداب خلیل بھائیبارِ دگر خوش آمدید
آمین۔اللہ پاک آپ کے لیے دنیا و آخرت میں آسانیاں پیدا کرے۔
محفل میں اردو چلتی ہے، کیمیا گری کا کیا کام؟محفل کے پاس غالبا ایک ہی کیمیا گر ہے، ارے محفلینو! قدر کر لو، ورنہ پچھتاؤ گے۔
بہت بہت شکریہ عدنان بھائیخوش آمدید عرفان بھائی۔
اللہ کریم آسانیاں پیدا فرمائیں ۔آمین
بہت شکریہ تابش بھائیخوش آمدید۔
اللہ تعالیٰ آسانیاں پیدا فرمائے اور آزمائشوں سے محفوظ رکھے۔ آمین
آمیناللہ تعالی ان سانحات کو خوشگوار ترین حادثات میں بدل دیں اور آپ کو دلی سکون اور خوشی عطا کریں. (آمین)
ابھی تو طالبِ علم ہی ہیں۔ور بھائی صحیح کہہ رہے ہیں، محفل میں نا صرف یہ کہ ایک ہی کیمیا گر ہیں، بلکہ آپ ایسے کیمیا گر تو ویسے بھی کم یاب ہیں.
بہت شکریہ عبید بھائیاللہ تعالی آسانیاں نصیب فرمائے۔
آمین ثم آمیناللہ تمام پریشانیوں کو خوشیوں اور آسانیوں میں بدل دے۔ اللہ ان سب موجودہ معاملات کے نتائج دنیا و آخرت کی تمام بھلائیوں اور بہتریوں کے لحاظ سے بہت ہی خوش کن اور شاندار نکالے۔ سکھ صحت دے۔ سب پیارے رشتوں سے آنکھوں کی ٹھنڈک عطا فرمائے۔ بچوں کا کوئی دکھ نہ دکھائے۔ بچوں کی طرف سے کسی آزمائش میں مبتلا نہ کرے۔ ہر طرف سے ٹھنڈی ہوائیں آئیں۔ برے وقت، نظرِ بد، برے حادثہ، بری بیماری، بری تقدیر اور لوگوں کے حسد سے پناہ دے۔ آمین!
بہت شکریہ احمد بھائی
بہت بہت شکریہ حمزہ بھائیبہت خوشی ہوئی آپ کو واپس آتے دیکھ کر۔ اللہ آپ کو بھی ہمیشہ خوش رکھے!
بہت شکریہمحترم عرفان سعید بارِ دگر خوش آمدید!
زندگی بھی عجیب شے ہے، مشکلیں سر پر آئیں تو ایک کے بعد ایک آتی چلی جاتیں ہیں۔ اللہ کرم کرے گا۔ویسے لفظ 'سانحات' پڑھ کر کئی اندیشوں نے سر اٹھا لیا ہے۔ یا الٰہی خیر ۔۔۔!
کسی محفلین کے کلام کا تیا پانچا کرتے ہیں۔طویل غیر حاضری پر کسی با وزن نسخہء کیمیا کا جرمانہ ہوگا۔
آمین۔ آپ کے جانے سے محفل میں سائنسدانوں کی کمی سختی سے محسوس ہوئی ہے۔زندگی بھی عجیب شے ہے، مشکلیں سر پر آئیں تو ایک کے بعد ایک آتی چلی جاتیں ہیں۔ اللہ کرم کرے گا۔
ہماری پیدائش ہیلسنکی کی ہوتی تو ماں نے یہی دعا دینا تھی، "بیٹا، تجھے کبھی ٹھنڈی ہوا نہ لگے!"ویسے ہی آج کل ہیلسکی کا درجۂ حرارت 10 سے 20 کے مابین ہوگا اور آپ عرفان سعید بھائی کو یہ دعائیں دے رہی ہیں.
کوئی دیرینہ دشمنی معلوم ہوتی ہے۔
بہت شکریہ جاسماللہ تعالیٰ آپ اور آپ کے اہل و عیال کی تمام مشکلات دور فرمائے۔ آمین