عرفان سعید
محفلین
محفل میں کوئی کیمسٹری کی لیب بنی ہے کیا؟آپ کے جانے سے محفل میں سائنسدانوں کی کمی سختی سے محسوس ہوتی ہے۔
محفل میں کوئی کیمسٹری کی لیب بنی ہے کیا؟آپ کے جانے سے محفل میں سائنسدانوں کی کمی سختی سے محسوس ہوتی ہے۔
آج کل تو شمالی یورپ میں گرم ہوائیں چل رہی ہیں۔ عید کا سماء ہےہماری پیدائش ہیلسنکی کی ہوتی تو ماں نے یہی دعا دینا تھی، "بیٹا، تجھے کبھی ٹھنڈی ہوا نہ لگے!"
ماشاء اللہ آپ تو پہلے ہی شاعر ہیں۔بسم اللہ، اس بہانے ہم بھی شعراء کی فہرست میں شامل ہوجائیں گے۔
آپ دماغ میں بِلٹ اِن گوگل کے ساتھ تو پیدا نہیں ہوئے؟آج کل تو شمالی یورپ میں گرم ہوائیں چل رہی ہیں۔ عید کا سماء ہے
کچھ اور بھی بلٹ ان ٹیلنٹس ہیں ۔ مثلا ََ ۔۔۔۔۔آپ دماغ میں بِلٹ اِن گوگل کے ساتھ تو پیدا نہیں ہوئے؟
آج کل محفل میں سب سے زیادہ طبع آزمائی سائنس پہ ہی ہو رہی ہے ۔محفل میں اردو چلتی ہے، کیمیا گری کا کیا کام؟
دعا ہے اللہ رب العالمین آپ کو آسانیاں و خوشیاں نصیب فرمائے۔ آمینزندگی بھی عجیب شے ہے، مشکلیں سر پر آئیں تو ایک کے بعد ایک آتی چلی جاتیں ہیں۔ اللہ کرم کرے گا۔
بہت شکریہ
زندگی بھی عجیب شے ہے، مشکلیں سر پر آئیں تو ایک کے بعد ایک آتی چلی جاتیں ہیں۔ اللہ کرم کرے گا۔
لیب تو نہیں البتہ اس قسم کی سائنسی لڑیوں میں آپ کے پیشہ ورانہ تبصروں کی کمی محسوس ہوتی ہے۔محفل میں کوئی کیمسٹری کی لیب بنی ہے کیا؟
اللہ کریم آسانیاں عطا فرمائے اور سدا سلامت رکھے۔ آمین۔بس نجی زندگی میں پیش آنے والے سانحات۔
بہت شکریہ فہد بھائیدعا ہے اللہ رب العالمین آپ کو آسانیاں و خوشیاں نصیب فرمائے۔ آمین
نیک تمناؤں کا بہت شکریہ احمد بھائیاللّٰہ تعالٰی آپ پر اپنا خصوصی کرم فرمائیں اور آپ کی مشکلات اور پریشانیوں جلد از جلد کو رفع فرمائیں، اور آپ کے لیے بے پناہ کامیابیاں اور آسانیاں عطا فرمائیں، آمین۔
بہت شکریہ چوہدری صاحبمڑ۔۔۔۔۔جی آیاں نوں بھراوا۔
سدا سوکھا رہویں تے ویلے کویلے پھیرے مارن دی ہمت لبھدی رہوے ای۔ آمین
بہت شکریہ جان بھائیاللہ کریم آسانیاں عطا فرمائے اور سدا سلامت رکھے۔ آمین۔
بہت شکریہ آصف بھائیخوش آمدید عرفان بھائی۔
آمین!بار دگر خوش آمدید۔۔۔
اللہ تعالیٰ ہماری آپ کی تمام پریشانیاں دور فرمائیں۔۔۔
ویسےکیا شئیر کرنا ممکن ہے؟؟؟