نیرنگ خیال

لائبریرین
تھینکس ذوالقرنین بھائی، آپ بہت اچھے ہیں، آپ امی ابو کو ہم سب کا سلام بھی پہنچا دیجیے گا۔
اور میں انتظار کرنا شروع کر دیا ہے رپورٹ کا :hurryup: :happy:
جی اپیا ضرور پہنچا دوں گا۔ بلکہ جواب بھی من و عن پہنچا دوں گا :)
مقدس اور نیلم ذرا آ کر یہ سند جو مجھے اپیا نے دی ہے پڑھ لو۔ :p

اور عشبہ کو خصوصی تھینکس بھی بولنا ہے اس تحریر کے لیے :happy:
جی اپیا بالکل :)
 
ٹب بھر آنسو نکلوانے والی تحریر ہے بھائی ۔ آپ نیلم کی حکایتوں کے ساتھ جو سلوک کرتے ہیں اس حساب سے یہ بالکل بر عکس ہے ۔
میرے امی ابو اتنے جذباتی نہیں ہیں، امی جان تو بالکل بھی نہیں ۔ میں نے مشکل سے ان کے لیے جذباتی نہ ہونا سیکھ لیا یا یوں کہیں جذبات دبا لینا سیکھ لیا ہے تو آپ کی تحریر نے گڑبڑ کر دی ہے ۔ البتہ میں ان کے لیے دعا ضرور جذباتی ہو کر کرتی ہوں۔
 
مقدس

بہت شکریہ۔۔
ویسے حیران کن ہے یہ بات کہ آپ بھی ہماری حکایتیں پڑھتیں ہیں۔ کون کون ہے جو حکایتوں سے مستفید ہو رہا ہے۔ :)
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
اپیا تو آپ کا دل رکھنے کے لیئے کہہ رہی ہیں ۔آپ سچ سمجھ بیھٹے :D
دل کے بہلانے کو نیلم یہ خیال اچھا ہے
بڑے ڈان نے جوفرما دیا ہے بس وہی سچا ہے
گن گن کر بدلے لیں آج ۔
ہیں!!!:eek::evil:

بیچاری اپیا
آپ کو جانتی نہیں ناں اُتنا جتنا میں جانتی ہوں بھیا جی
بڑے ڈان کے الفاظ کو چیلنج نہیں کرنے کا:evil:

بالکل :)
ہم نے کون سا چھوڑ دینا ہے :laugh:
خوش ہونے کے بہانے مل گئے تم کو۔۔ وگرنہ تم دونوں کل سے رو رہی تھیں۔:devil:
 
مقدس

لائبریرین
دل کے بہلانے کو نیلم یہ خیال اچھا ہے
بڑے ڈان نے جوفرما دیا ہے بس وہی سچا ہے

ہیں!!!:eek::evil:

بڑے ڈان کے الفاظ کو چیلنج نہیں کرنے کا:evil:

خوش ہونے کے بہانے مل گئے تم کو۔۔ وگرنہ تم دونوں کل سے رو رہی تھیں۔:devil:
آپ بھی خوش ہو ہی لیں بھیا
وہ کیا کہتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔ کا گواہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :rollingonthefloor:
 
Top