مجھے پہلے انسانوں سے محبت ھے پھر جانداروں سے۔ ہر آدمی کو کوئی نہ کوئی شوق ھوتا ھے تو مجھے قدرت کا یہ حسن دیکھ کر اچھا لگتا گےآپکو جانوروں سے اتنی محبت کیوں ہے؟ کیا انسانوں سے بھی اتنی ہی محبت کرتے ہیں؟
انسانوں سے پیار کس کو نھیں۔ بنوں پھرتے ھیں مارے مارے میں انکا بندا بنوں گا جنکو خدا کے بندوں سے پیار ھے ۔ لیکن میں سمجھتا ھوں ہر انسا ن کے لیے ھابی ضروری ھے سو یہ میری ھابی ھےخوش آمدید
میرا سوال آپکی ہر بات پرندوں/جانوروں سے ہی کیون شروع ہوتی ہے
کیا آپکو معاشرتی جانور پسند نہیں ہیں کیا
بنوں میں پھرتے ھیں مارے مارے میں انکا بندہ بنوں گا جن کو خدا کے بندوں سے پیار ھے۔آپکو جانوروں سے اتنی محبت کیوں ہے؟ کیا انسانوں سے بھی اتنی ہی محبت کرتے ہیں؟
شکریہ حسن علوی صاھبمحفل میں خوش آمدید امین صاحب۔