عزیزامین
محفلین
اس میں معذرت والی کوئی بات نہیں آپ نے مجھے یاد رکھا بہت بہت شکریہماشاء اللہ بہت مبارک ہو عزیز بھائی!
معذرت کافی دیر سے حاضری ہوئی۔ امید ہے درگزر سے کام لیں گے۔
اس میں معذرت والی کوئی بات نہیں آپ نے مجھے یاد رکھا بہت بہت شکریہماشاء اللہ بہت مبارک ہو عزیز بھائی!
معذرت کافی دیر سے حاضری ہوئی۔ امید ہے درگزر سے کام لیں گے۔
جزاک اللہ! ہمیشہ خوش رہیے عزیز بھائی!اس میں معذرت والی کوئی بات نہیں آپ نے مجھے یاد رکھا بہت بہت شکریہ
یہ اس وقت کی بات ہے جب۔ایک دفعہ کا زکر ہے عزیز امین ہوا کرتاتھالو جی یہ تو میری آمد سے پہلے کی لڑی ہے
آپ صرف عزیز امین بحالی تحریک کیوں شروع کرنا چاہتے ہیں ؟ ناجانے اور کتنے مسنگ پرسنز ہیں، سب کے ماما قدیر کیوں نہیں بن جاتےیہ اس وقت کی بات ہے جب۔ایک دفعہ کا زکر ہے عزیز امین ہوا کرتاتھا
گویا آپ عزیزامین کی بحالی کے مخالف ہیں؟ اسکی وجہ جان سکتا ہوں؟آپ صرف عزیز امین بحالی تحریک کیوں شروع کرنا چاہتے ہیں ؟ ناجانے اور کتنے مسنگ پرسنز ہیں، سب کے ماما قدیر کیوں نہیں بن جاتے
گویا آپ عزیزامین کی بحالی کے مخالف ہیں؟ اسکی وجہ جان سکتا ہوں؟