مبارکباد عزیز امین بھائی کو سات ہزار مراسلے مبارک ہوں

ایک بات تو بتایں ؟کون کون متفق ہے عزیز امین معطل رہے؟ اور کون کون چاہتا ہے بحال ہو جو چاہتے ہیں عزیزامین بحال ہو ان میں سے ایک ممبر رائے شماری کرا لے ، جمہوری دور ہے فیصلہ عوام پر چھوڑنا چاہیئے نہ کہ جس کی لاٹھی اس بھینس۔اگر عارف کریم سمیت بہت سے رکن بحال ہو سکتے ہیں تو عزیز امین کیوں نہیں؟
 
اگر آپ مزید حوصلہ رکھتے ہیں (جوکہ کم ہی ہوتا ہے)تو اگر اس بات پر اگر کوئ مثبت ایکشن نہیں لیا جاتا یا شدید منفی ایکشن لیا جاتا ہے تو آپ تن من دھن سے آزاد ہیں آپ وی سی ایچ کی آزاد فضا میں آکر سانس لیں
 
گویا آپ عزیزامین کی بحالی کے مخالف ہیں؟ اسکی وجہ جان سکتا ہوں؟

نہیں جناب من آپ کا اندازہ ٹھیک نہیں۔ میں ہر گز جناب عزیز امین کی بحالی کا مخالف نہیں ہوں۔ لیکن۔۔۔۔۔۔۔۔ ویسے اپنے عزیز میاں تو ایک اور آئی ڈی بنا کر پہلے ہی محفل پر ہیں انہیں بحالی کی کیا ضرورت۔ ہیں بهلا;)

میرا مطمع نظر یہ ہے کہ جب آپ جمہوریت کی بات کرتے ہیں تو این آراو باقی معطل شدہ افراد کے لیے بھی جاری ہونا چاہیئے نا کہ صرف ایک بندے کے لیے۔ یہ تو بالکل ایسے ہی جیسے آج کل فیس بکی وزیراعظم جناب عمران خان صاحب صرف اور صرف اکیلے نواز شریف کا احتساب کرنا چاہ رہے ہیں۔:p
 
پر یہ اس بات پر منحصر ہے کہ کس کا قصور کتنا ہے، اگر کوی مذہبی وجہ سے معطل ہے تو میں اس کے بارے میں کوئی رائے نہیں دوں گا
 
Top