مبارکباد عسکری بھی ہوئے دس ہزاری

ساجد

محفلین
مبروک ۔ اب سمجھا کہ چھٹی والے دن بھی کیوں بلاتے ہیں جناب کو :rolleyes:
یار سمجھا کرو ۔ حاجی لوگ کنکریاں مارنے گئے تو عسکری صاحب وہاں موجود ہی نہ تھے۔ تبھی ان کو ایمر جنسی کال کی گئی کہ گھر واپس آ جاؤ تمہیں پتھروں کے علاوہ کچھ نہیں مارا جائے گا۔ :D
 

عسکری

معطل
یار سمجھا کرو ۔ حاجی لوگ کنکریاں مارنے گئے تو عسکری صاحب وہاں موجود ہی نہ تھے۔ تبھی ان کو ایمر جنسی کال کی گئی :D
جی بالکل یہاں پر :whistle:
398309_445413565493920_1295087098_n.jpg
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
اردو محفل کے ”پراسرار“ رکن عسکری بھائی پُراسرار طریقے سے دس ہزاری منصب پر ترقی پاچکے ہیں۔ :) محفل میں شمولیت کے چند گھنٹے بعد ہی کسی نام کا دس ہزار مراسلے مکمل کرنا پراسرار ہی کہا جا سکتا ہے۔
عسکری بھائی ، آپ کو دس ہزار مراسلے مکمل کرنے پر سلیوٹ پیش کیا جاتا ہے۔ امید ہے یہ پیش قدمی جاری رہے گی اور آپ نئے نئے تحریری محاذ فتح کرتے رہیں گے۔ ہماری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں۔

بہت مبارک باد!
ایسے کارنامے عمران بھائی انجام دے سکتے ہیں!
 
Top