عشبہ اور محفلین

غ۔ن۔غ

محفلین
نیرنگ خیال بھیا ! ماشاءاللہ بہت ہی پیاری ہے آپ کی بیٹی :)
بالکل ننھی سی پری اور گڑیا رانی ۔ ۔ ۔۔:a6:
اللہ نظرِ بد سے محفوظ رکھے اور ہمیشہ یونہی ہنستی مسکراتی آپ کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنی رہے:praying:
اللہ عمرِدراز عطا فرمائے اور آپ کو اللہ آپ کی اس پیاری اور لاڈلی بٹیا کی ڈھیروں خوشیاں دیکھنی نصیب فرمائے آمین ثمہ آمین
 
نیرنگ خیال

لائبریرین

آمین :)
دعاؤں کے لیئے صمیم قلب سے ممنون ہوں :)
 
وجی

لائبریرین
ماشاء اللہ بڑی اچھی تصاویریں ہیں
اللہ بٹیا رانی کو صحت و تندرستی عطا فرمائے اور اپنے رحم و کرم میں رکھے آمین ثم آمین
 
نایاب

لائبریرین
اس تقریب کے بعد ساجد بھائی، عاطف بٹ اور باباجی (سید فراز) نے مجھے شرف میزبانی بخشا اور میرے غریب خانے پر تشریف لا کر میری عزت بڑھائی۔ وہیں پر انکی ملاقات عشبہ سے بھی کرائی۔ عشبہ سے کے ساتھ انکی کچھ تصاویر میرے پاس تھیں۔ تو سوچا کہ ساجد بھائی تو اس جنم میں تقریب کا احوال لکھتے نظر نہیں آتے تو کیوں نہ میں انکی یہ والی تصاویر بھی محفلین کے سامنے پیش کردوں۔ بلاشبہ انکی تشریف آوری میرے لیئے اعزاز سے کم نہ تھی اور وہاں پر خوب محفل جمائی گئی۔ بقیہ روداد کے لیئے آپ ساجد بھائی ہی کے منتظر رہیئے۔ امید ہے کہ آئندہ جب بھی یہ اسلام آباد تشریف لائے مجھے ضرور شرف میزبانی بخشیں گے۔

ساجد بھائی عشبہ کے ساتھ​
IMAG0950.jpg
ماشاءاللہ

ویسے تو سب ہی تصویریں کمال کی ہیں مگر اس تصویر میں ساجد بھائی اور عشبہ بٹیا کو کیمرے کی آنکھ نے بہت ہی زبردست اینگل سے اس یادگاری لمحے کو قید کرتے یہ سوال ابھارا ہے کہ کس کی نگاہ کیمرے کی جانب تھی ۔۔۔۔۔۔۔۔؟
اللہ تعالی عشبہ بٹیا کو سدا اپنی امان میں رکھتے نظر بد سے محفوظ رکھتے دین و دنیا کی نعمتیں برکتیں عظا فرمائے آمین
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
ماشاءاللہ

ویسے تو سب ہی تصویریں کمال کی ہیں مگر اس تصویر میں ساجد بھائی اور عشبہ بٹیا کو کیمرے کی آنکھ نے بہت ہی زبردست اینگل سے اس یادگاری لمحے کو قید کرتے یہ سوال ابھارا ہے کہ کس کی نگاہ کیمرے کی جانب تھی ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔؟
اللہ تعالی عشبہ بٹیا کو سدا اپنی امان میں رکھتے نظر بد سے محفوظ رکھتے دین و دنیا کی نعمتیں برکتیں عظا فرمائے آمین
نایاب بھائی کسی کی نگاہ بھی کیمرے کی طرف نہیں تھی۔ :)
 
Top