عشبہ اور محفلین

نیرنگ خیال

لائبریرین
:rollingonthefloor: بھائیوں کو کیوٹ ہی تو بولا ہے بس آپی جانی
اب باتیں فلیش بیک میں چلنے لگ رہی ہیں لگتا ہے :p
اس کے بعد مجھے کہا تھا آپ نے بھائیوں کو کیوٹ کہا اور وہ کہاں سے کیوٹ ہیں؟
اب کیا میں ان تمام مراسلوں کا ربط دوں یہاں اک بار پھر ناقدین کو۔ :laugh:
 
مہ جبین

محفلین
اور صبح کو عشبہ پاپا کے ساتھ دفتر جانے کے لیئے تیار​
73225_10151563239596978_1675726903_n.jpg
نوٹ: تصاویر ختم ہو گئیں ہیں۔ :notworthy:
ماشاءاللہ ماشاءاللہ
چشمِ بد دور
بہت بہت پیاری گڑیا عشبہ رانی کو بہت سارا پیار اور ڈھیروں دعائیں
اللہ پاک دین و دنیا کی بے شمار نعمتوں اور دولتوں سے مالامال فرمائے
اور قدم قدم پر کامیابیاں و کامرانیاں نصیب فرمائے اور والدین کی آنکھوں کی ٹھنڈک اور انکے لئے صدقہء جاریہ بنائے آمین

نیرنگ خیال پیاری عشبہ رانی کی نظر ضرور اتار لینا۔
 
آمین :)
آپی کہاں تھیں آپ؟ اتنے دنوں بعد آئیں ہیں۔
اور اتنی ساری دعاؤں کے لیئے کوئی شکریہ نہیں۔ یہ تو آپکا فرض تھا :)
آمین :)
اپیا نظر کیسے اتاری جاتی؟
 
باباجی

محفلین
میرے لیےتو بہت آسان ہے،،میرے قریب ہی اسلام آباد،،،تمہارےلیےمشکل ہوگی:D
یعنی باباجی کی بھتیجی کو اغواء کرنے کا پروگرام ہے :cool:
دیکھتا ہوں میں کون میری گڑیا کے پاس بھی آتا ہے
بابا جی کے مؤکل گڑیا کی حفاظت کر رہے ہیں :)
 
قیصرانی

لائبریرین
ہمارا کیا جاتا ہے آپی
:p

وہی تو۔۔ ہم نے کون سا پیسے خرچ کرنے ہیں۔۔ مفت ہی تو ہے:rollingonthefloor:
یعنی کہ جھوٹ میں بولنا شروع کروں :p
ایک بار پنجابی سٹیج ڈرامے میں نسیم وکی افتخار ٹھاکر سے کہتا ہے کہ

ایک لڑکی مجھے ملنے آ رہی ہے۔ تم اس کے سامنے میری خوب تعریفیں کرنا

افتخار ٹھاکر کہتا ہے۔ کوئی گل ای نئی، توں اپنڑا پرا ایں

خوشبو آتی ہے تو نسیم وکی کے اشارے پر افتخار ٹھاکر خوب تعریفیں کرنے لگتا ہے۔ نسیم وکی بہت خوش ہو کر تکلفاً کہتا ہے

چھڈ نا یار

افتخار ٹھاکر جواب دیتا ہے

چھڈ تے رہیاں یار
 
مقدس

آسان اردو پلیززز!
 
Top