فرحت کیانی
لائبریرین
کیوں نہیں۔ آپ کو تو پھپھو ضرور شاپنگ کرائیں گی اور پھپھوؤں کی شاپنگ تو پاپا کے ذمے ہوا کرتی ہے۔ ہیں جی۔پاپا نے تو لے کر دیا تھا یہ۔ اب تو آپکی باری پھپھو
کیوں نہیں۔ آپ کو تو پھپھو ضرور شاپنگ کرائیں گی اور پھپھوؤں کی شاپنگ تو پاپا کے ذمے ہوا کرتی ہے۔ ہیں جی۔پاپا نے تو لے کر دیا تھا یہ۔ اب تو آپکی باری پھپھو
وہ نہ پاپا سامنے سے گزر کر باہر جا رہے تھے۔ تو میں دیکھ رہا تھا کہ مجھے لے جائیں گے کہ نہیںانہماک بتا رہا ہے کہ کوئی اہم بات ہے
پر مجھے نہیں لگتا کہ پاپا ہمیں جانے دیں گے ۔ الٹاکہیں گے چلو اندر جا کر بیٹھو۔ ابھی دفتر سے آیا ہوں اور تم سر پر سوارکیوں نہیں۔ آپ کو تو پھپھو ضرور شاپنگ کرائیں گی اور پھپھوؤں کی شاپنگ تو پاپا کے ذمے ہوا کرتی ہے۔ ہیں جی۔
شو شویٹ ،،ماشاءاللہپھپھو میں اگیا تیار ہو کر دیکھو اپنی پرام بھی لے آیا کہ آپ کو اٹھانا نہ پڑے
شکریہ نیلمی آنٹیشو شویٹ ،،ماشاءاللہ
تو اب پھپھو ساتھ کپلے لینے بھی چلتے ہیں ناں
اور یہ ناعمہ عزیز پھپھو کی باتیں تو نہیں سن لیں؟
دیکھ لیں ناعمہ۔ پکی آپ کی شاگرد ہے یہ بچی
آ جائیں مقدس۔ شاپنگ شاپنگ کھیلتے ہیں۔میں نے بھی جانا ہے شاپنگ پر
دیکھ لیں ناعمہ۔ پکی آپ کی شاگرد ہے یہ بچی
آ جائیں مقدس۔ شاپنگ شاپنگ کھیلتے ہیں۔
تو آ جائیں پھر۔ سب سے مزیدار شاپنگ یہی ہوتی ہے۔آپی ونڈو شاپنگ۔۔۔
ہیں ناں
آئی لو اٹ
تو آ جائیں پھر۔ سب سے مزیدار شاپنگ یہی ہوتی ہے۔
لو جی اب ایسی بھی کیا بات۔ ہم کوئی پاپا کو تنگ تھوڑی کریں گے۔ وہ ماما کے ہاتھ کی چائے پیئں۔ عشبہ اور پھپھوز شاپنگ کرنے جائیں گی (پاپا کے خرچے پر)۔پر مجھے نہیں لگتا کہ پاپا ہمیں جانے دیں گے ۔ الٹاکہیں گے چلو اندر جا کر بیٹھو۔ ابھی دفتر سے آیا ہوں اور تم سر پر سوار
میں بھی۔ نان سٹاپ بھی اور دل کھول کراور میں تو نان اسٹاپ کر سکتی ہوں، بغیر تھکے
ہی ہی ہی ہی
پھر چلتے ہیں، بھیا کے خرچے پر۔۔ مزہ آئے گا ناںمیں بھی۔ نان سٹاپ بھی اور دل کھول کر
اور کیا۔ شاپنگ میں مزہ ہی بھائیوں کے خرچے کرانے میں آتا ہے۔ نیرنگ خیال تو ویسے ہی لاہور میں قیام پذیر ہیں۔ ہم بانو بازار چاٹ کھانے اور جوس پینے بھی چلے چلیں گے۔پھر چلتے ہیں، بھیا کے خرچے پر۔۔ مزہ آئے گا ناں
پھر چلتے ہیں، بھیا کے خرچے پر۔۔ مزہ آئے گا ناں
پاپا کی تو طبیعت خراب ہو گئی ہے آپکی باتیں سنکر۔ وہ مجھے ڈانٹ رہے اور کہہ رہے چپ کر کے سو جاؤلو جی اب ایسی بھی کیا بات۔ ہم کوئی پاپا کو تنگ تھوڑی کریں گے۔ وہ ماما کے ہاتھ کی چائے پیئں۔ عشبہ اور پھپھوز شاپنگ کرنے جائیں گی (پاپا کے خرچے پر)۔
اور کیا۔ شاپنگ میں مزہ ہی بھائیوں کے خرچے کرانے میں آتا ہے۔ نیرنگ خیال تو ویسے ہی لاہور میں قیام پذیر ہیں۔ ہم بانو بازار چاٹ کھانے اور جوس پینے بھی چلے چلیں گے۔
پاپا کی تو طبیعت خراب ہو گئی ہے آپکی باتیں سنکر۔ وہ مجھے ڈانٹ رہے اور کہہ رہے چپ کر کے سو جاؤ
پاپا جا رہے اپنے دوستوں کے ساتھ اور مجھے کہہ رہے بس اب چپ کر کے لیٹ جاؤ کہیں جانےکی ضرورت نہیںمیرا شونا
پاپا کو ہم راضی کروا لیں گے
آپ بس جلدی سے تیار ہو جاؤ
پاپا جا رہے اپنے دوستوں کے ساتھ اور مجھے کہہ رہے بس اب چپ کر کے لیٹ جاؤ کہیں جانےکی ضرورت نہیں