نیرنگ خیال
لائبریرین
آمینماشاءاللہ بہت پیاری اور کیوٹ ہے عشبہ رانی
اللہ عمر دراز کرے اور والدین کا فرمانبردار اور آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے۔ آمین
آمینماشاءاللہ بہت پیاری اور کیوٹ ہے عشبہ رانی
اللہ عمر دراز کرے اور والدین کا فرمانبردار اور آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے۔ آمین
کچھ باتیں کہنے کی نہیں ہوتیں، انہیں صرف محسوس کیا جاتا ہےلیکن میں نےتونہیں کہاکہ میں مٹھوہوںlollll
سونے آپ اب بھی سو ہی رہی ہونگی کیا کروں میرا آنا ہی اسی وقت ہوتا ہے ناپر اب تو میں سونے لگا ہوں۔۔ جب میں جاگ رہا تھا آپ آئے نہیں
منجانب عشبہ
ہی ہی آج میں پاپا کی نقل کر کے سو رہا ہوںسونے آپ اب بھی سو ہی رہی ہونگی کیا کروں میرا آنا ہی اسی وقت ہوتا ہے نا
ہمیشہ ہنستی مسکراتی رہیں
بہت شکریہ سر۔ بس یونہی دعاؤں میں یاد رکھیئے گا۔بہت پالی پالی بٹیا ۔ ۔اللہ اس کی خوشیاںآپ کو دکھائے ۔نیک نصیب کرے ۔ ہر قسم کے دکھ اس سے ہمیشہ کوسوں دور رہے ۔ ۔ ۔ بٹیا رانی ہمیشہ کھلکھلاتی رہو ہمیشہ دعا گو رہوں گا اور ہمیشہ اللہ کی رحمت کا آپ پر سایہ ہو (آمین) چشم بد دور
اچھا ابھی تو میں شاپنگ پر جا رہی ہوں۔ باقی باتیں بعد میں۔ فرحت کیانی، سیدہ شگفتہ آنٹی آپ بھی آجاؤ شاپنگ پر
آمینماشاءاللہ ماشاءاللہ۔ یہ تو بہت پالا شا بچہ ہے۔ اللہ تعالیٰ عشبہ رانی کو صحت ، بہت خوشیوں اور کامیابیوں بھری زندگی عطا فرمائیں۔ ثمَ آمین
دیکھا پتہ چل گیا کہ میری بھتیجی ہیں۔ چلو بھئی شاپنگ چلیں ۔
تبصرے لگانے تو ہم نے سیکھ ہی لیئے آخر کارماشاءاللہ بہت پیاری بچی ہیں اور آپ نے تبصرے بھی لا جواب لگائے ہیں۔ آپ لوگوں کے لئے بہت سی دعائیں اور یاد رکھنے کے لئے جزاک اللہ۔
تو اب پھپھو ساتھ کپلے لینے بھی چلتے ہیں ناںآمین
میں تو پاپا شاتھ شریلیک لینے گیا تھا
نہیں میں کشی کی بات نہیں شنتا۔ اپنی بھی نہیں چلو چلیں پھپھو۔ میں تیار ہوجاتی ہوںتو اب پھپھو ساتھ کپلے لینے بھی چلتے ہیں ناں
اور یہ ناعمہ عزیز پھپھو کی باتیں تو نہیں سن لیں؟
واؤ کیاپوز ہے..میں بھی آنکھوں پہ کچھ نہ کچھ رکھ کی سوتی ہوں..بازوں یادوپٹہہی ہی آج میں پاپا کی نقل کر کے سو رہا ہوں
واؤ کیاپوز ہے..میں بھی آنکھوں پہ کچھ نہ کچھ رکھ کی سوتی ہوں..بازوں یادوپٹہ
یہ تو پکے والی اپنی ہی بھتیجی نکل آئیں۔نہیں میں کشی کی بات نہیں شنتا۔ اپنی بھی نہیں چلو چلیں پھپھو۔ میں تیار ہوجاتی ہوں
یہ تو پکے والی اپنی ہی بھتیجی نکل آئیں۔
چلو چلو شاپنگ چلو۔
پاپا نے تو لے کر دیا تھا یہ۔ اب تو آپکی باری پھپھواتا پالا ڈریس کہاں سے لیا عشبہ رانی نے؟
چلیں بھئی اب اپنے بابا کی جیب بھی خالی کر لیں شاپنگ کے لئے۔
انہماک بتا رہا ہے کہ کوئی اہم بات ہےنہیں انکل سری لیک کھا رہا تھا۔