الشفاء
لائبریرین
ذرا براؤزر کے کان کے نیچے رکھ کر لگائیں اور دیکھیں کے فرق پڑا یا نہیں۔
یہ "رکھ کر" کیسے لگاتے ہیں۔ ۔ ایسا نہ ہو کہ پپو بھائی والی بھی غائب ہو جائے۔۔۔
ذرا براؤزر کے کان کے نیچے رکھ کر لگائیں اور دیکھیں کے فرق پڑا یا نہیں۔
اگر کہیں اور بھی یہ ایرر ہے تو لکھیں ساری کی ساری تصاویر دوبارہ اپ لوڈ ہو جائیں گیماشاءاللہ۔۔۔ اللہ بھلا کرے آپ کے انکل پپو کا۔ کہ جنہوں نے آپ کی تصویر لگا دی۔ اور ہم نے بھی آپ کی زیارت کر لی۔ ورنہ آپ کے پاپا نے تو جتنی بھی تصویریں لگائی ہیں ایک بھی نہیں کھلی ہمارے پاس۔ کم ازکم پاپا کو تصویر لگانا تو سکھا ہی دو۔ کسی کام کے نہیں۔۔۔ نیرنگ خیال بھیا۔ تھوڑا بٹیا کے پاؤں شاؤں دبائیں۔ وہ آپ کو تصویر لگانا سکھا دے گی۔۔۔ میرے کہنے پر۔۔۔
پہلے کان کی پوزیشن سیٹ کرو، پوزیشن ایسی ہو کہ زور دار چماٹا لگے پھر کیا نشانہ درست رکھتے ہوئے کان کے نیچے زور دار چماٹا ۔ پھر کہو دیا ناں تجھے رکھ کر چماٹا۔یہ "رکھ کر" کیسے لگاتے ہیں۔ ۔ ایسا نہ ہو کہ پپو بھائی والی بھی غائب ہو جائے۔۔۔
ہی ہی آج میں پاپا کی نقل کر کے سو رہا ہوں
آپی میں اس طرح سوتا تو عادت ہو گئی ہے اب مجھے۔ عشبہ اس دن تھوڑی دیر ایسے سوئی تو میں نے تصویر کھینچ لیماشاءاللہ میرا بچی کتنا کیوٹ لگ رہا ہے
ویسے نیرنگ اس طرح سونے سے ٹانگیں نہیں تھک جاتیں
کل یہاں دوسروں تھریڈز پر گپ شپ لگ گئی اس لیے یہاں آنا نا ہو سکا
اور شابش ہے تھریڈ کو کہاں سے کہاں پہنچا دیا ایک ہی دن میں اب میں کہاں سے پڑھوں
مجھے بھی آپ سب سے باتیں کرنی ہیں اور نیرنگ آپ کے کمنٹس بہت دلچسپ ہوتے ہیں ماشاءاللہ
تعبیر آپی نہ یقین کیجیئے گا۔ مقدس کا کہنا ہے کہ اسے اردو نہیں آتی تو نہ اسے احترام اور خوف میں فرق نہیں پتہآپی آپ دن میں نہیں ہوتیں ناں
یہ اپنے نیرنگ بھیا ہیں ناں، بھابھی سے بہت ڈرتے ہیں
سچی مچی
ہی ہی ہی
لو کر لو گل۔ نیرنگ خیال ہن ایہہ نہ کہ دیو کہ میں دسیا جےکیونکہ آپ ہماری بھابھی سے جو ڈرتے ہیں بھیا
مجھے آرام سے فارغ ہو کر محفل پر آنا اچھا لگتا ہے بیچ میں بار بار اٹھنا نہیں پسندآپی آپ دن میں نہیں ہوتیں ناں
یہ اپنے نیرنگ بھیا ہیں ناں، بھابھی سے بہت ڈرتے ہیں
سچی مچی
ہی ہی ہی
آپی میں اس طرح سوتا تو عادت ہو گئی ہے اب مجھے۔ عشبہ اس دن تھوڑی دیر ایسے سوئی تو میں نے تصویر کھینچ لی
یہ تھریڈ نہ ان شاپنگ زدگان نے کھینچ کر لمبا کر دیا ہے۔ مجھے پھر بچ کرنکلتے ہی بنی ورنہ انکو پتہ چل جاتا کہ سیلری آگئی ہے تو خیر نہ تھی
آرے آپی ہم تو دن رات ادھر ہی پھر رہے ہوتے۔ آپ آجاؤ خوب گپیں ماریں گے بس چائے کا تھرموس اٹھا لائیے گا
اے اللہ! تیرا شکر ہے کہ تو نے مجھے غرور سے دور رکھا۔
آپ کو میں نے کبھی نہیں دیکھا یہاں صبح اٹھ کر آتا ہوں تو جگہ جگہ آپ کے مراسلوں کے نشانات پاتا ہوں کہ یہاں یہاں سے اپیا گزر گئی ہیں۔کہاں نیرنگ میں نے کبھی بھی آپ کو اپنے ٹائم پر یہاں نہیں دیکھا
اچھا عشبہ کے نام کا کیا مطلب ہے اور انکی شرارت کا بتائیےکچھ
شرارتی ہیں یا نخریلی
بہت شکریہ نجیب بھائینیرنگ ماشااللہ بہت کیوٹ ،سمجھدار اور خوبصورت بچی ہے آپ کی۔۔اللہ تعالی نظر بد سے بچائے۔
لو جی آپ پر تو بالکل شک نہیں۔ یقین ہے۔لو کر لو گل۔ نیرنگ خیال ہن ایہہ نہ کہ دیو کہ میں دسیا جے
یہ میں لوں گا ۔۔۔۔۔ میں لوں گا
ماشاء اللہ۔ بہت خوب! بہت پیاری عشبہ رانی ہیں۔ اللہ رب العزت بٹیا کو ہمیشہ صحت و تندرستی کے ساتھ لمبی حیاتی عطا فرمائے۔ اور اس کے نصیب اچھے بنائے اور ماں باپ اور اس کے پیاروں کا سایہ اس پر تادیر قائم و دائم رکھے۔۔آمین۔ اللہ رب العزت عشبہ رانی کو دین ودنیا و آخرت کی کامیابیاں اور کامرانیاں عطا فرمائے۔آمین ثم آمین۔