عشبہ رانی بڑی سیانی

نیرنگ خیال

لائبریرین
581558_10151445809591978_460047237_n.jpg
ماشاء اللہ۔ بہت خوب! بہت پیاری عشبہ رانی ہیں۔ اللہ رب العزت بٹیا کو ہمیشہ صحت و تندرستی کے ساتھ لمبی حیاتی عطا فرمائے۔ اور اس کے نصیب اچھے بنائے اور ماں باپ اور اس کے پیاروں کا سایہ اس پر تادیر قائم و دائم رکھے۔۔آمین۔
اللہ رب العزت عشبہ رانی کو دین ودنیا و آخرت کی کامیابیاں اور کامرانیاں عطا فرمائے۔آمین ثم آمین۔
آمین
شکریہ کاشفی بھائی
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
یہ میں لوں گا ۔۔۔ ۔۔ میں لوں گا:ROFLMAO:
اک تو انکل آپ آئے اتنے دن بعد پھر کچھ لائے بھی نہیں۔ الٹا میرا ہی بھالو کھینچ رہے۔ میں نہیں بولتا آپ سے :confused:

جی نہیں بھیا یہ عشبہ کا ہے
عینی پھپھو آپکا شکریہ۔ آپ بہت اچھےہو
 
تعبیر

محفلین
آپ کو میں نے کبھی نہیں دیکھا یہاں o_O صبح اٹھ کر آتا ہوں تو جگہ جگہ آپ کے مراسلوں کے نشانات پاتا ہوں کہ یہاں یہاں سے اپیا گزر گئی ہیں۔:)
آپی بہت شرارتی ہے۔
عشبہ قدیم نام ہے۔ بعض روایات کے مطابق حضرت زکریا کی بیوی کا نام تھا۔ اور مطلب ہے بہت حیا والی۔ جبکہ آسٹریلین اور رشین زبان میں اس کا مطلب لڑکی ہے۔
میرے بعد آپ آتے ہیں یہاں کیونکہ ایک ساتھ ہم دونوں کبھی آن لائن نہیں ہوئے یہاں :)
بچے تو شرارتی ہی اچھے لگتے ہیں نا
اللہ عشبہ کو سلامت رکھے صحت اورخیرو برکت کے ساتھ
ماشاءاللہ مطلب اچھا ہے عربی والا :)
میری طرف سے ڈھیر سارا پیار بٹیا کے لیے
 
اب آپکو سورج نکلنے کے بعد محفل میں آنے کی عادت ہے۔اور مجھےامی نے مغرب کے بعد گھر سے نکلنے سے منع کر رکھا ہے۔:)
عشبی آپکو شکریہ بول رہی:notworthy:
 
سیدہ شگفتہ

Top