پیاری سی عبشہ کو پہلی سالگرہ بہت مبارک ہو۔۔۔
شکریہ، ملائکہ۔تلمیذ اہو آپ سہی کہہ رہے ہیں میں نے جان بوجھ کر نہیں لکھا مجھ سے جلدی میں غلطی ہوگئی
شکریہ، ملائکہ۔
ہم سے کامل تو کوئی بھی نہیں ہے لیکن اردو محفل کے مقاصد میں سےایک یہ بھی ہے کہ اس سے بندے کی تعلیم بھی ہو جاتی ہے اور املا کی چھوٹی چھوٹی اغلاط درست کرنے کا موقع مل جاتاہے۔ مثلا آپ نے اب جو لفظ 'سہی' لکھاہے، یہ اس تناظر میں استعمال نہیں ہوتا بلکہ یہاں پر لفظ 'صحیح' لکھا جانا چاہئے تھا۔
بہت ہی گراں گزر رہی ہے یہ بات بھیا ہم سب پر
میں بھی غصہ ہوں عینیبہت ہی گراں گزر رہی ہے یہ بات بھیا ہم سب پر
کچھ سوچنا پڑے گا اس بارے میں