قیصرانی
لائبریرین
آن لائن، براہ راست وڈیو چیٹ کے دوران، ادھر میں کیک سامنے رکھوں گا ادھر عشبہ رانی سامنے ہوں گی۔ وہ ہاتھ اٹھائیں گی اور میں کیک کاٹ کر فوراً کھا لوں گاکہاں منائی جائے گی؟
آن لائن، براہ راست وڈیو چیٹ کے دوران، ادھر میں کیک سامنے رکھوں گا ادھر عشبہ رانی سامنے ہوں گی۔ وہ ہاتھ اٹھائیں گی اور میں کیک کاٹ کر فوراً کھا لوں گاکہاں منائی جائے گی؟
السلام علیکم
اس سے پہلے کے مقدس نامی جاسوس کو پتہ چلے اور وہ دھاگہ شروع کرنے میں بازی لے جائے، یہ نیک کام میں کر ہی دیتا ہوں۔ آج ہماری پیاری سی بھتیجی عشبہ رانی کی پہلی سالگرہ ہے۔ ایک سال قبل یہ ننھی پری نین بھائی کی زندگی میں آئی تھی اور اس کے آنے کے بعد یقیناَ ان کی زندگی میں ایک ایسی رونق اور راحت آگئی ہوگی جس کا کوئی ثانی ہی نہیں۔
آمین آمینپیاری سی عشبہ رانی کو پہلی سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ کرے کہ ہماری عشبہ رانی کی زندگی ہمیشہ خوشیوں، آسانیوں اور راحتوں سے بھری رہے اور کبھی بھی کسی غم یا دکھ کا سایہ اس پر نہ پڑے، آمین!
جنگل میں منگل تیرے ہی دم سےسب نے یہ شور مچایا ہےسالگرہ کا دن آیا ہے
عشبہ رانی کے چچا نے اس کے لئے ایک پیارا سا تحفہ تو لے رکھا ہے مگر عشبہ کے ابا جی عین موقع پر دھوکہ دے کر پتلی گلی سے نکل گئے۔ کوئی بات نہیں نین بھائی، آپ سے آئندہ منگل کو اس بات کا حساب لیا جائے گا!
چلو بھئی، اب جلدی سے سب پھوپھیاں، تایا اور چچا آجاؤ اور عشبہ بےبی کو مبارکباد دو!
جی عاطف بھائی۔ اک تصویر تو مقدس نے لگا بھی دی ہے۔نین بھائی، عشبہ رانی کو ہم سب کی طرف سے بہت سا پیار دیجئے گا اور اس کی پہلی سالگرہ کی تصویریں یہاں ضرور شیئر کیجئے گا۔
آمینماشاءاللہ
عشبہ رانی شہزادی بٹیا کو دلی دعاؤں بھری مبارکباد
اللہ تعالی دین و دنیا کی رحمتیں برکتیں نصیب فرمائے آمین
نیرنگ خیال بھائی بہت سارا دعاؤں بھرا پیار بٹیا رانی تک پہنچانا آپ کی ذمہ داری ۔
شکریہ سرسالگرہ بہت مبارک ہو بٹیا! خدا صحت و سلامتی سے نوازے رکھے۔
مبارک ہو۔
آمینہماری گڑیا کو پہلی سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔۔
اللہ اسے سدا اپنی امان میں رکھے۔۔
آمینماشاءاللہ!
اللہ بہت بہت مبارک کرے۔ اور گُڑیا رانی کو صحت، تندرستی، راحت و مسرت بھری زندگی عطا فرمائے (آمین)
جی بالکلسالگرہ مبارک ہو عشو رانی جلدی سے واپس آئیے تاکہ آپ کی آفیشلی سالگرہ منائی جا سکے
آمینماشاء اللہ مبروک۔۔جیتی رہیں اور خوش و خرم رہیں۔۔
آمینسالگرہ مبارک ہو
اللہ نصیب اچھے کرے اور کامیاب و کامران کرے
بہت شکریہ زبیر بھائی۔ اور دو کیک کاٹے عشبہ کے ساتھ۔یہ 2 فروری کا خاص دن ہے کیا آپ کوHappy Birthday صدائیں نہیں آئیں تو چلیں celebrate کرتے سالگرہ
جو ہماری پیاری سی بھتیجی کی پہلی سالگرہ کا دن ہے- دعا اللہ تعالٰی عشبہ کو ڈھیروں خوشیاں اور کامیابیاں عطا فرمائے
آمینننھی پری عشبہ رانی کو پہلی سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ کریم نصیب اچھے کرے اور لمبی خوشیوں بھری زندگی عطا کرے۔ اور سیدہ فاطمہ رض کے نقشِ قدم پر چلنے کی توفیق عطا کرے۔ آمینیہ میری طرف سے کیکاور یہ سالگرہ کا تحفہ
آمیناللہ تعالےٰ سے دعا ہے کہ بیٹی کی زندگی میں صحت، اورراحت و آسودگی کی فراوانی ہو۔ اور اس کے مقدر نیک ہوں۔
جملہ ارکان محفل کی جانب سے عزیزہ کے لئے بے پناہ پیارو محبت کا اظہار دیکھ کر بہت مسرت ہوئی ہے اور یقین آ گیا ہے کہ ہم سب ایک فیملی ہیں۔
آمینہماری پیاری سی گڑیا عشبہ کو پہلی سالگرہ مبارکاللہ تعالیٰ صحت و تندرستی کے ساتھ ڈھیروں خوشیاں اور روشن مستقبل عطا فرمائے۔ آمین
بہت شکریہ باباجیاوئے واہ جی واہ
ہمارے پارے اور سونے سے بچے کی سالگرہ ہے
Happy birthday to our sweetest, cutest and loved little fairy ISHBA
بہت شکریہ وارث بھائی۔آپ کو بیٹی کی سالگرہ بہت مبارک ہو نیرنگِ خیال صاحب۔
خالی مبارکباد ہی قبول فرمائیے کہ اگر کوئی تحفہ لگا بھی دونگا تو کیا فائدہ، ابھی کچھ ماہ پہلے میری بیٹی کی چھٹی سالگرہ تھی اسے میں نے کمپیوٹر پر اسی قسم کے کچھ تحفے دکھا دیے تو کہنے لگی بابا ان کا میں کیا کروں
بہت شکریہ منےسب نے ڈھیر ساری دعائیں دے دی ہیں، اُن میں میرا حصہ بھی شامل کر لیجیے۔
آمین بہت شکریہ سرعشبہ رانی بیٹا ! آپ کو بہت بہت Happy Birth day اللہ آپ کو ایمان ،عزت صحت علم ، عقل ہنر کے ساتھ طویل زندگی عطا فرمائے ۔ اللہ آپ کو دونوں جہانوں کی سعادتیں نصیب فرمائے ۔اللہ آپ کے والدین کو آپ کی بے انتہا خوشیاں دیکھنی نصیب فرمائے (آمین ثم آمین)
آمین بہت شکریہبہت مبارک ہو چھوٹی گڑیا یونہی ہنستی مسکراتی رہو۔ آمین
بہت شکریہ ملائکہپیاری سی عشبہ کو پہلی سالگرہ بہت مبارک ہو۔۔۔
بہت شکریہ سراللہ تعالٰی عشبہ رانی کو ڈھیر ساری خوشیاں نصیب فرمائےاور کامیابیاں عطا فرمائے۔آمین
بہت شکریہ عینی اتنے خوبصورت کارڈز اور وشز کے لیئےپیاری سوہنی من موہنی گڑیا عشبہ رانی کو ڈھیر ساری سالگرہ کی خوشیاں مبارک ہوںدعا ہے کہ عشبہ پری عافیت۔۔راحت۔۔۔ اور چاہتوں کے سائے میں پروان چڑھیںاللہ تعالی کی امان میں رہیں۔۔۔ !آمین!
بہت شکریہ کھوکھر
لو جی یہاں بھی بابا کے وارنٹ نکلے ہوئےسالگرہ مبارک ہو عشبہ کو اور یونہی مسکراتی رہے ۔
بابا کو ڈانٹنا ہو تو مجھ سے جلد رجوع کرے۔
بہت شکریہ نیلم۔۔۔ویری ہیپی برتھ ڈے عشبہ بیٹا
آمینعشبہ بٹیا کو اس کی پہلی سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔
اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ اسے ایمان ،عزت صحت علم ، عقل ہنر کے ساتھ طویل زندگی عطا فرمائے ۔ اسے اور اس کے ماما پاپا کو دونوں جہانوں کی سعادتیں نصیب فرمائے ۔
یہ رہا عشبہ رانی کا تحفہ
آمینسالگرہ مبارک ہو۔ اللہ صحت وعافیت والی زندگی عطا فرمائے۔اور دین و دنیا میں راحت نصیب فرمائے۔
آمیناللہم یبارک فیک یاابنتی ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
بیٹیاں اللہ رب العزت اُن کو دیتے ہیں، جن پہ رحمت مقصودہوتی ہے۔۔۔ ۔۔ہمارے آقا اور تمام آدمیت کے سردارجناب محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھیے۔۔۔ ۔
اللہ رب العزت سے دعا ہے، کہ نین بھیا کے لیے عشبہ رانی دنیا اور آخرت میں خیر وفوز کا سامان بنے اور یہ پیاری سی گڑیا حیا و ایمان کے زیور سے آراستہ رہے اور سدا سکھی رہے۔۔۔ ۔۔آمین یا رب العالمین
شکریہ عاطف بھائی
بہت شکریہ حوا کی بیٹی۔ آپ سمجھے ہمیں مل گئیں تصاویرہیلو عشبہ!! ویری ہیپی برتھ ڈے۔۔ یار مجھے پکچرز لگانی نہیں آتیں نا اور اگر لگاؤں بھی نا تو کسی کسی کو ہی نظر آتی ہے
جی بالکل۔ آپکی بےخبری قابل دید ہے۔اووووووو! ہماری رانی اتنی بڑی ہوگئی اور ہمیں ابھی پتہ چل رہا۔
بہت بہت مبارک اور ڈھیر سارا پیار۔
شکریہ مانوسالگرہ مبارک عشبہ گڑیا!
بہت خوبصورت کارڈ بنایا فہیم بھائی۔ بہت بہت شکریہننھی سی پیاری سی گڑیا کو چاچو کی طرف سے سالگرہ بہت بہت مبارک ہو
شکریہ اپیاننھی سی گڑیا عشبہ رانی کو سالگرہ بہت بہت مبارک
ڈھیروں دعائیں
آمین بہت شکریہ ذوالقرنین بھائیہماری ننھی پری کو اللہ پاک ہر بری نظر سے بچائے۔ اور ہمیشہ اسے اور پیارے مما پپا کو اپنی امان میں رکھے۔ آمین
سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔
عشو گڑیا کی ویڈیو میری طرف سے۔ بس ایک گھنٹے میں تیار کرکے اپلوڈ کروں گا۔ انشاء اللہ
آمینعشبہ رانی کو پہلی سالگرہ بہت بہت مبارک ۔ دعا ہے کہ عشبہ رانی کو اللہ تعالیٰ ہمیشہ صحت مند، خوش اور سکھی رکھے ۔آمین
آمینعشبہ رانی کو سالگرہ بہت بہت بہت مبارک ہو۔اللہ سے دعا ہے کہ وہ عشو جانو بچے کو ڈھیروں ڈھیر خوشیاں دیکھنا نصیب کرےاپنے والدین کے ساتھ ۔اللہ سے دعا ہے کہ وہ عشو کو ہمیشہ تندرست اور سلامت اور صحت مند رکھے اور نصیب بہترین سے بہترین کرے۔میری طرف سے ڈھیررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررر سارا پیار دنوں گالوں پر
آمینعشبہ بٹیا کو پہلی سالگرہ مبارک ہو۔اللہ دین و دنیا کی تمام نعمتوں سے نوازے نیز ہر قسم کی تکالیف سے محفوظ رکھے (آمین)
آمینبہت ہی پیاری سی ، گونگلو سی ، ہنس مکھ سی چندا پری عشبہ رانی کو پھوپھی جان کی طرف سے بہت بہت ہو
چندا رانی اب مجھ سے یہ تصویری کیک ، سالگرہ مبارک اور گفٹ نہیں دیے جاتے نا کہ انکو دیکھ کر بس دل للچاجائے اور اور بسسس س۔۔۔ ۔۔۔ ۔
اب بندہ دے تو اصلی دے ورنہ نہ دے۔۔۔ ۔۔۔ ہے نا؟ ٹھیک کہا نا میں نے؟؟؟
بس چندا گڑیا کے لئے بہت ساری دعائیں ہیں
اللہ پاک صحت تندرستی اور سلامتی کے ساتھ عمر میں برکتیں عطا فرمائے آمین
اللہ کریم دونوں جہان کی دولتوں ، نعمتوں ، عزتوں راحتوں اور رفعتوں اور علوم سے سرفراز فرمائے آمین
والدین کا سایہء شفقت تمہارے سر پر تا دیر قائم رکھےآمین
تعلیم کے میدان میں ہمیشہ کامیابی و کامرانی کے جھنڈے گاڑو آمین
آمینواہ واہ سالگرہ
بہت بہت مبارک ہو سالگرہ !
اللہ کرے ہمیشہ خوشیاں ملیں اور بہت سارا علم حاصل کرے عشبہ گڑیا، آمین (اور پھپھو کا نام روشن کرے )
ذوالقرنین بھائی، آپ سب فیملی کو سالگرہ بہت مبارک!
آمینسالگرہ مبارک
اللہ تعالی زندگی، صحت اور ایمان دے اور نصیب اچھے کرے آمین
شکریہ مانو بلیHAPPY HAPPY HAPPPY AND HAPPPPPPPPPPPPPPPPPPPPPY BIRTHDAY ISHBA
شکریہسالگرہ مبارک
بہت شکریہ محسن ان تحائف اور کارڈز کے لیئےبہت ہی سیانی عشبہ رانی کو پہلی سالگرہ اور دوسرا جنم دن ہو
یہ رہا تمہارا کیک
اور یہ رہے تمہارے لیے تحفے
آمین سر۔۔۔ بہت شکریہعشبہ رانی کو سالگرہ بہت ،بارک ہو، اور نین کو بھی۔ دعا ہے کہ ماں باپ کے آنکھوں کی ٹھنڈک ثابت ہو۔
اس خوبصورت ویڈیو کے لیئے بہت سارا شکریہ ذوالقرنین بھائی۔ بہت ہی خوبصورت اور محنت سے تیار کیا گیا ہے۔ جزاک اللہ۔لیں جی! وعدے کے مطابق عشبہ گڑیا کے لیے بڑی محنت سے ایک ویڈیو تیار کیا گیا۔
Embedded media from this media site is no longer available
مقدس ان خوبصورت ویڈیوز کے لیئے شکریہ ادا نہیں کروں گا۔ اتنی محبت اور محنت سے تیار کی گئی ویڈیو کا اثر شکریہ میں کیسے زائل کر سکتا ہوں۔ میں نے برتھ ڈے والے دن دونوں عشبہ اور ام عشبہ کو سنائیں۔ بہت خوش ہوئیں وہ دونوں بھی۔ اور عشبہ کو گانا بہت پسند آیا۔ وہ ہاتھ اٹھا اٹھا کر خوش ہوتی ہے اس پر۔۔۔ میں نے ڈاون لوڈ کر لیں ہیں۔ ۔ ۔ ۔ یو میک مائے ڈے بہت ساری دعائیں تمہارے لیئے بٹیا رانی۔اور ہاں جی یہ گڑیا رانی کے لیے پھوپھو کی طرف سے گفٹ
آپ تاخیر سے آگئی ہیں اور اتنے خطرناک ارادے سے بھی آئی ہیں۔ میں نے آپکا کیا بگاڑا ہے۔اوہو۔ میں پھر لیٹ ہو گئی۔ شو شولی عشبہ رانی۔
عشبہ رانی اتنی خاص ہیں کہ ہم سارا فروری بھی ان کی سالگرہ منا سکتے ہیں اس لئے گزشتہ سالگرہ نہیں کہوں گی۔
سالگرہ مبارک ہو عشبہ گڑیا۔ ذوالقرنین آپ اور بھابھی دونوں کو بھی بیٹی کی پہلی سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ تعالیٰ عشبہ کو صحت، خوشیوں، کامیابیوں اور سکون و اطمینان بھری زندگی عطا فرمائیں۔ ثمَ آمین۔
عشبہ رانی جلدی سے بڑی ہو جاؤ پھر میں بابا کی جیب خالی کروانے کے نسخے بتاؤں گی۔
۔ تو پھر بابا کو کوئی پنیلٹی بھی پڑی یا نہیں؟آپ کو بیٹی کی سالگرہ بہت مبارک ہو نیرنگِ خیال صاحب۔
خالی مبارکباد ہی قبول فرمائیے کہ اگر کوئی تحفہ لگا بھی دونگا تو کیا فائدہ، ابھی کچھ ماہ پہلے میری بیٹی کی چھٹی سالگرہ تھی اسے میں نے کمپیوٹر پر اسی قسم کے کچھ تحفے دکھا دیے تو کہنے لگی بابا ان کا میں کیا کروں
میں شہر سے باہر تھی۔ مقدس کی پوسٹ دیکھ تو لی تھی لیکن پوسٹ نہیں کر پا رہی تھی۔آپ تاخیر سے آگئی ہیں اور اتنے خطرناک ارادے سے بھی آئی ہیں۔ میں نے آپکا کیا بگاڑا ہے۔
بہت شکریہ فرحت ان خوبصورت دعاؤں کے لیئے
جزاک اللہ
آپ شکریہ کہتے تو لڑائی ہوتی بھیا۔۔مقدس ان خوبصورت ویڈیوز کے لیئے شکریہ ادا نہیں کروں گا۔ اتنی محبت اور محنت سے تیار کی گئی ویڈیو کا اثر شکریہ میں کیسے زائل کر سکتا ہوں۔ میں نے برتھ ڈے والے دن دونوں عشبہ اور ام عشبہ کو سنائیں۔ بہت خوش ہوئیں وہ دونوں بھی۔ اور عشبہ کو گانا بہت پسند آیا۔ وہ ہاتھ اٹھا اٹھا کر خوش ہوتی ہے اس پر۔۔۔ میں نے ڈاون لوڈ کر لیں ہیں۔ ۔ ۔ ۔ یو میک مائے ڈے بہت ساری دعائیں تمہارے لیئے بٹیا رانی۔
بالکل اپیا۔۔۔ میں بھی آپ کے ساتھ ہوںمیں شہر سے باہر تھی۔ مقدس کی پوسٹ دیکھ تو لی تھی لیکن پوسٹ نہیں کر پا رہی تھی۔
اس خطرناک ارادے کے لئے کسی وجہ کی ضرورت نہیں ہوتی۔ بھائیوں اور باباؤں کی جیب ہوتی ہی خالی کرانے کے لئے ہوتی ہے۔ آپ میرا شکریہ ادا کریں کہ اس طرح آپ ذہنی طور پر تیار رہیں گے جیب خالی کرنے کے لئے۔
بالکلاب مزہ آنا ہے بھیا کو
جی یہ فریضہ انہوں نے بغیر کسی تربیت کے سرانجام دے دیا ہے۔میں شہر سے باہر تھی۔ مقدس کی پوسٹ دیکھ تو لی تھی لیکن پوسٹ نہیں کر پا رہی تھی۔
اس خطرناک ارادے کے لئے کسی وجہ کی ضرورت نہیں ہوتی۔ بھائیوں اور باباؤں کی جیب ہوتی ہی خالی کرانے کے لئے ہوتی ہے۔ آپ میرا شکریہ ادا کریں کہ اس طرح آپ ذہنی طور پر تیار رہیں گے جیب خالی کرنے کے لئے۔