سیدہ شگفتہ
لائبریرین
سالگرہ مبارک ہو عشو رانی جلدی سے واپس آئیے تاکہ آپ کی آفیشلی سالگرہ منائی جا سکے
کہاں منائی جائے گی؟
سالگرہ مبارک ہو عشو رانی جلدی سے واپس آئیے تاکہ آپ کی آفیشلی سالگرہ منائی جا سکے
ماشاء اللہ مبروک۔۔جیتی رہیں اور خوش و خرم رہیں۔۔
سالگرہ مبارک ہو
اللہ نصیب اچھے کرے اور کامیاب و کامران کرے
میں واقعی میں ناراض ہوں
اتنے دنوں سے غائب تھے ، دو دن اور نہ آتے آپ بھیا
میں یہ دھاگہ شروع کرنے ہی تو آیا تھا!
یہ 2 فروری کا خاص دن ہے کیا آپ کوHappy Birthday صدائیں نہیں آئیں تو چلیں celebrate کرتے سالگرہ
جو ہماری پیاری سی بھتیجی کی پہلی سالگرہ کا دن ہے- دعا اللہ تعالٰی عشبہ کو ڈھیروں خوشیاں اور کامیابیاں عطا فرمائے
ننھی پری عشبہ رانی کو پہلی سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ کریم نصیب اچھے کرے اور لمبی خوشیوں بھری زندگی عطا کرے۔ اور سیدہ فاطمہ رض کے نقشِ قدم پر چلنے کی توفیق عطا کرے۔ آمینہ
اپنے شونا بے بی کی سالگرہ پر میں نے تھریڈ کھولنا تھا لیکن عاطف بھیا گندے بچے بن کر پہلے کھول گئے۔۔ سچی بڑا غصہ آیا۔۔ لیکن اب ٹھیک ہے۔۔ ہی ہی ہی۔۔ عاطف بھیا ذرا ملیں ناں آپ مجھے پھر بتاتی ہوں آپ کو۔۔۔ ۔
اب اپنے شونا بے بی کو ڈھیروں ڈھیروں سالگرہ مبارک۔۔۔
دعا ہے کہ تم لمبی عمر جئیو۔۔ بہت خوش رہو۔۔ اور اپنے ماما بابا کو خوب تنگ کرو۔۔ پھوپھو کے حصے کا بھی۔۔
آمین
اللہ تعالےٰ سے دعا ہے کہ بیٹی کی زندگی میں صحت، اورراحت و آسودگی کی فراوانی ہو۔ اور اس کے مقدر نیک ہوں۔
جملہ ارکان محفل کی جانب سے عزیزہ کے لئے بے پناہ پیارو محبت کا اظہار دیکھ کر بہت مسرت ہوئی ہے اور یقین آ گیا ہے کہ ہم سب ایک فیملی ہیں۔
ہماری پیاری سی گڑیا عشبہ کو پہلی سالگرہ مبارکاللہ تعالیٰ صحت و تندرستی کے ساتھ ڈھیروں خوشیاں اور روشن مستقبل عطا فرمائے۔ آمین
آپ کو بیٹی کی سالگرہ بہت مبارک ہو نیرنگِ خیال صاحب۔
خالی مبارکباد ہی قبول فرمائیے کہ اگر کوئی تحفہ لگا بھی دونگا تو کیا فائدہ، ابھی کچھ ماہ پہلے میری بیٹی کی چھٹی سالگرہ تھی اسے میں نے کمپیوٹر پر اسی قسم کے کچھ تحفے دکھا دیے تو کہنے لگی بابا ان کا میں کیا کروں
عشبہ رانی بیٹا ! آپ کو بہت بہت Happy Birth day اللہ آپ کو ایمان ،عزت صحت علم ، عقل ہنر کے ساتھ طویل زندگی عطا فرمائے ۔ اللہ آپ کو دونوں جہانوں کی سعادتیں نصیب فرمائے ۔اللہ آپ کے والدین کو آپ کی بے انتہا خوشیاں دیکھنی نصیب فرمائے (آمین ثم آمین)
بہت مبارک ہو چھوٹی گڑیا یونہی ہنستی مسکراتی رہو۔ آمین
پیاری سی عشبہ کو پہلی سالگرہ بہت مبارک ہو۔۔۔
اللہ تعالٰی عشبہ رانی کو ڈھیر ساری خوشیاں نصیب فرمائےاور کامیابیاں عطا فرمائے۔آمین
بہت ہی گراں گزر رہی ہے یہ بات بھیا ہم سب پر
کچھ سوچنا پڑے گا اس بارے میں
پیاری سوہنی من موہنی گڑیا عشبہ رانی کو ڈھیر ساری سالگرہ کی خوشیاں مبارک ہوںدعا ہے کہ عشبہ پری عافیت۔۔راحت۔۔۔ اور چاہتوں کے سائے میں پروان چڑھیںاللہ تعالی کی امان میں رہیں۔۔۔ !آمین!
ہاں جلدی سے کچھ سوچنا پڑے گا تاکہ آئندہ ایسا نہ ہو