عشق دی گلی وچوں کوئی کوئی لنگھدا

اے خان

محفلین

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
فی الحال ہجر انجوائے
ہجر انجوائے کیسے کرتے ہیں
اس کے پرانے پیغامات پڑھ کر
تارے گن کر
یا کھانے پینے سے ناراضگی اختیار کر کے؟

ہجر کے مارے کبھی تاپ چڑھا ہو؟
کبھی دل میں ایسا خیال آیا ہو کہ اب جینے کی خواہش ہی نہیں رہی۔ ایسے جینے کا کیا فائدہ۔
ہجر کا صدمہ برداشت کرتے کرتے کبھی ہمت ہار کے سوچا ہو

شبِ فراق کا صدمہ سہا نہیں جاتا
حرام موت نہ ہوتی تو زہر کھا جاتا
 
اے خان

محفلین
ایک سوال اور

آپ کے گھر والوں کو اندازہ ہو جاتا تھا کہ "منڈا بگڑا جائے"
انھوں نے سمجھانے کی سدھارنے کی کوشش کی ہو؟
آخر معلوم پڑنے پر ان کا کیا ری ایکشن ہوتا تھا؟
کبھی ابا جان نے کہا ہو کہ بیٹا ابھی تمہاری عمر پڑھنے کی ہے، کتابوں میں دل لگاؤ۔
آخر کیا کہہ کر ڈانٹا کرتے تھے
گھر پر بھنک بھی نہیں لگنے دیتے والدہ کچھ خاص نہیں کہتی ابا کو تو پتہ چلا جان سے مار دے
 
اے خان

محفلین
ہجر انجوائے کیسے کرتے ہیں
اس کے پرانے پیغامات پڑھ کر
تارے گن کر
یا کھانے پینے سے ناراضگی اختیار کر کے؟

ہجر کے مارے کبھی تاپ چڑھا ہو؟
کبھی دل میں ایسا خیال آیا ہو کہ اب جینے کی خواہش ہی نہیں رہی۔ ایسے جینے کا کیا فائدہ۔
ہجر کا صدمہ برداشت کرتے کرتے کبھی ہمت ہار کے سوچا ہو

شبِ فراق کا صدمہ سہا نہیں جاتا
حرام موت نہ ہوتی تو زہر کھا جاتا
ہاں ایک بار کچھ اس طرح ہوا تھا
پھر کسی نے مذہب کی طرف توجہ دینے کو کہا تبلیغی جماعت کے ساتھ جانے لگے پھر اچھے ہوگئے
 
اے خان

محفلین
یہ تو آپ نے بتا دیا کہ حسن سے بڑی خوبی کوئی نہیں۔
لیکن کیسے اندازہ ہوتا تھا آپ کو کہ آپ کا کام تمام ہو چکا ہے؟
اور یہ کہ دوسرے فریق کو بتانا پڑتا تھا یا اس کے گرد چکر پہ چکر لگاتے تھے ، تب جا کر اسے اندازہ ہو جاتا خود ہی۔
کبھی کسی نے انکار بھی کیا ؟ اور غصہ کیا ہو؟
میرے ایک ٹیچر کہا کرتے کہ کہ کسی سے تعلق بنانا ہو تو اس کی آنکھوں میں جھانکو اس کے دل میں آپ کے لیے محبت یا پھر نفرت پیدا ہوگی
محبت یا نفرت کا پتہ چل جاتا ہے
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
گھر پر بھنک بھی نہیں لگنے دیتے والدہ کچھ خاص نہیں کہتی ابا کو تو پتہ چلا جان سے مار دے
اوہو۔۔۔ کیا خوب بات کی کہ گھر پہ تو بھنک بھی نہیں لگنے دیتے۔
اپنے ابا کا تو پتہ ہے کہ جان سے مار دیں ۔ تو سوچیں ذرا اگر مخالف پارٹی کے باپ بھائی کو پتہ چلے تو انھوں نے جان سے نہیں مارنا۔۔ ویسے ہی اتنی پٹائی کرنی ہے کہ نانی یاد آ جانی آپ کو۔ ماریں گے دس اور گنیں گے ایک۔
ویسے حیرانی کی بات ہے نا کہ یہ بھنک نہ پڑنے والا ہنر آپ نے سیکھا کہاں سے؟؟
سچی سچی بتائیے گا اردو محفل کی قسم کھا نا پڑے تو بھی کوئی مضائقہ نہیں لیکن بتائیے گا سچ۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
میرے ایک ٹیچر کہا کرتے کہ کہ کسی سے تعلق بنانا ہو تو اس کی آنکھوں میں جھانکو اس کے دل میں آپ کے لیے محبت یا پھر نفرت پیدا ہوگی
محبت یا نفرت کا پتہ چل جاتا ہے
اس مضمون کا کوئی ٹیچر بھی تھا کیا ؟

لیکن راہ چلتے تو کسی کی آنکھوں میں نہیں جھانکا جاتا تھا۔۔۔ پھر ؟
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ہاں ایک بار کچھ اس طرح ہوا تھا
پھر کسی نے مذہب کی طرف توجہ دینے کو کہا تبلیغی جماعت کے ساتھ جانے لگے پھر اچھے ہوگئے
یہ کیسے اچھے ہوئے کہ ابھی تک ویسے ہی ارادے باندھے ہوئے ہیں۔
تو کیا تبلیغی جماعت کے ساتھ جانے کے بعد سے فارغ ہیں اس کارِ خیر سے؟؟؟
 
اے خان

محفلین
اوہو۔۔۔ کیا خوب بات کی کہ گھر پہ تو بھنک بھی نہیں لگنے دیتے۔
اپنے ابا کا تو پتہ ہے کہ جان سے مار دیں ۔ تو سوچیں ذرا اگر مخالف پارٹی کے باپ بھائی کو پتہ چلے تو انھوں نے جان سے نہیں مارنا۔۔ ویسے ہی اتنی پٹائی کرنی ہے کہ نانی یاد آ جانی آپ کو۔ ماریں گے دس اور گنیں گے ایک۔
ویسے حیرانی کی بات ہے نا کہ یہ بھنک نہ پڑنے والا ہنر آپ نے سیکھا کہاں سے؟؟
سچی سچی بتائیے گا اردو محفل کی قسم کھا نا پڑے تو بھی کوئی مضائقہ نہیں لیکن بتائیے گا سچ۔
میں بہت ہی محتاط ہوں اس معاملے میں کبھی نوبت نہیں آئی :p
 
:❣ عشق کانٹوں کا تاج ہوتا ہیں ❣
❣ عشق تو لا علاج ہوتا ہیں ❣
❣ عشق کے اپنے اصول ہوتے ہیں ❣
❣ عشق کا اپنا رواج ہوتا ہیں ❣
❣ عشق روح کا اناج ہوتا ہیں❣
 
علی وقار

محفلین
میرے ایک ٹیچر کہا کرتے کہ کہ کسی سے تعلق بنانا ہو تو اس کی آنکھوں میں جھانکو اس کے دل میں آپ کے لیے محبت یا پھر نفرت پیدا ہوگی
محبت یا نفرت کا پتہ چل جاتا ہے
اُستاد بھی مجنوں فرہاد کے خاندان کے ملے۔صدقے جاؤں۔
 
Top