باباجی
محفلین
ڈرامے دیکھنے سے یا ڈرامے کرنے سےہم نے تو بچپن میں ہی ڈراموں سے توبہ کرلی تھی
ڈرامے دیکھنے سے یا ڈرامے کرنے سےہم نے تو بچپن میں ہی ڈراموں سے توبہ کرلی تھی
پاکستان کے نہیں ، جیو ٹی وی، وغیرہ کے ڈرامہ پاکستان کے ڈرامے دیکھنے ہیں تو پی ٹی وی دیکھا کریں۔ کیا خوب ڈرامے ہوتے ہیں پی ٹی وی کےپاکستان کے اپنے ڈرامے بھی عام طور پر بھارتی ڈراموں کی بھونڈی نقل ہوتے ہیں۔
ڈرامہ کرنیکا کا تو آج تک موقع ہی نہیں مل سکا کیونکہ میں کسی مس پینو کو نہیں جانتاڈرامے دیکھنے سے یا ڈرامے کرنے سے
واہ حسیب، چھاگئے ہو۔ کیا دندان شکن جواب دیا ہے! تمہاری حاضر جوابی تو خوب ہے یار!ڈرامہ کرنیکا کا تو آج تک موقع ہی نہیں مل سکا کیونکہ میں کسی مس پینو کو نہیں جانتا
100٪ متفق عاطف بٹ بھائیمجھے تو یہ سمجھ نہیں آتی کہ بےحیائی اور بےراہ روی بھارت سے آئے تو ہمیں اس پر سخت اعتراض ہوتا ہے لیکن اگر وہ ترکی، مصر، لبنان یا کسی بھی اور اسلامی ملک کی طرف سے آئے تو ہم اس پر تنقید کیوں نہیں کرتے؟ جیو، ہم اور اے آر وائی ہمارے معاشرے کا بیڑہ غرق کرنے اور اقدار کا جنازہ نکالنے کے لئے کیا کم تھے، جو ٹی وی ون کے نام سے بےحیائی کے فروغ کے لئے ایک نیا آؤٹ لٹ فراہم کردیا گیا؟ ان سب باتوں کو دیکھ کر تو لگتا ہے کہ جیسے اجتماعی شعور نام کی کوئی چیز ہمارے ہاں سرے سے موجود ہی نہیں ہے۔ پتا نہیں ہم کب اپنی اجتماعی ترجیحات کا تعین ان افکار و اقدار کے پیشِ نظر کریں گے جو ہماری اپنی مذہبی و ملّی تہذیب کا خاصہ ہیں۔
مجھے تو یہ سمجھ نہیں آتی کہ بےحیائی اور بےراہ روی بھارت سے آئے تو ہمیں اس پر سخت اعتراض ہوتا ہے لیکن اگر وہ ترکی، مصر، لبنان یا کسی بھی اور اسلامی ملک کی طرف سے آئے تو ہم اس پر تنقید کیوں نہیں کرتے؟
ایران کی فلمیں اور ڈرامے تو واقعی ہمارے ہاں دکھائے جاسکتے ہیں اور ان کے ہاں اس شعبے پر جتنی توجہ دی جاتی ہے، وہ شاید ہی کسی اور اسلامی ملک میں اس خوبی کے ساتھ دی جاتی ہو۔ویسے ایران کے ڈرامے بھی دکھائے جا سکتے ہیں، وہ بولڈ نہیں ہوتے لیکن ہوتے بہت خوب ہیں۔
اتنی بڑی حقیقت کو ڈرامہ کہہ دیا تم نے یارڈرامہ کرنیکا کا تو آج تک موقع ہی نہیں مل سکا کیونکہ میں کسی مس پینو کو نہیں جانتا
ایران کی فلمیں اور ڈرامے تو واقعی ہمارے ہاں دکھائے جاسکتے ہیں اور ان کے ہاں اس شعبے پر جتنی توجہ دی جاتی ہے، وہ شاید ہی کسی اور اسلامی ملک میں اس خوبی کے ساتھ دی جاتی ہو۔
اتنی بڑی حقیقت کو ڈرامہ کہہ دیا تم نے یار
مجھ سے پوچھو جس پر یہ حقیقت بیتی ہے
میں بھی اسی فلم کا ذکر کرنے لگا تھا۔ میں نے اسے تین بار دیکھا ہے اور دل چاہتا ہے کہ بار بار دیکھوں۔ کہانی، پلاٹ، کردار، زبان، ہر چیز ایسی ہے کہ اسے ہر حوالے سے بلاشبہ ایک بہترین فلم قرار دیا جاسکتا ہے۔ایرانیوں کی فطرت میں ہی 'فن' نہاں ہوتا ہے۔ چاہے وہ شاعری ہو، مصوری ہو، ادب ہو یا فلم نگاری، ہر فنی شعبے میں ایرانیوں نے کمال دکھایا ہے۔ اُن فلمیں واقعی بہت خوب ہوتی ہیں۔ ابھی پچھلے سال ہی 'جدائیِ نادر از سیمین' نے آسکر ایوارڈ جیتا ہے۔ اور نیٹ پر ایرانی فلمیں، انگریزی سب ٹائٹلوں کے ساتھ باآسانی مل جاتی ہیں۔
آپ جیسے اہلِ علم لوگوں کی صحبت میں رہ کر اس طرح کی باتیں آ ہی جاتی ہیںواہ حسیب، چھاگئے ہو۔ کیا دندان شکن جواب دیا ہے! تمہاری حاضر جوابی تو خوب ہے یار!
تم مرواؤ گے حسیب۔ ایسی باتیں سرِعام نہیں کرتے!آپ جیسے اہلِ علم لوگوں کی صحبت میں رہ کر اس طرح کی باتیں آ ہی جاتی ہیں
جب اتنے لوگ بتا رہے ہیں کہ ان کہ کے گھر میں بھی یہ ڈرامہ دیکھا جا رہا ہے تو بہت ضروری تھا یہ مراسلہ؟ہممم ۔۔شکریہ آپ کا۔۔۔ ۔ تو پھر سب سے پہلےایڈمن حضرات کو مطلع کر دیا جائے تاکہ یہ تھریڈ مقفل نہ ہو
محترم ایڈمن حضرات
جناب عالئ
مودبانہ گذارش ہے کہ ہم یہاں عشق ممنوع کی کہانی اسی زبان میں پیش کرنا چاہتے ہیں اور اس پر کھل کر گفتگو کرنا چاہتے ہیں۔جناب محترم میں یہاں آپ کو بتاتا چلوں کہ عشق ممنوع میں ڈھکے چھپے انداز میں بوس و کنار کے علاوہ سیکس کے موضوعات پر کھلی گفتگو بھی کی گئی ہے جس کو پاکستانی مردوزن بڑے ذوق و شوق سے دیکھ بھی رہے ہیں جس کا ثبوت آپ اوپر محفلین کے جوابات میں بھی دیکھ سکتے ہیں۔
جناب عالی ! چونکہ اس ڈرامے کو مد نظر رکھتے ہوئے اس پر کھلی اور بہت زیادہ بولڈ گفتگو ہو سکتی ہے۔اس لئے ہم یہ چاہتے ہیں کہ اس سلسلے میں پہلے آپ کی اجازت حاصل کر لی جائے تاکہ یہ تھریڈ مقفل نہ ہو اور نہ ہی اس میں دخل اندازی کی جائے۔
خیر اندیش
نبیل
ساجد
@شمشا د
مقدس
ابن سعید
مجھے اس بارے میں بالکل پتہ نہیں ہے اور نا ہی میں نے ایسا کچھ دیکھا سنا ہے۔ اصل میں میں نے اس کو مکمل دیکھا ہی نہیں ہے اس لیے میں اس بارے میں کچھ کہہ نہیں سکتا اگر یہ بات ہے تو پھر یہ بھی خطرے والی بات ہےہممم ۔۔شکریہ آپ کا۔۔۔ ۔ تو پھر سب سے پہلےایڈمن حضرات کو مطلع کر دیا جائے تاکہ یہ تھریڈ مقفل نہ ہو
محترم ایڈمن حضرات
جناب عالئ
مودبانہ گذارش ہے کہ ہم یہاں عشق ممنوع کی کہانی اسی زبان میں پیش کرنا چاہتے ہیں اور اس پر کھل کر گفتگو کرنا چاہتے ہیں۔جناب محترم میں یہاں آپ کو بتاتا چلوں کہ عشق ممنوع میں ڈھکے چھپے انداز میں بوس و کنار کے علاوہ سیکس کے موضوعات پر کھلی گفتگو بھی کی گئی ہے جس کو پاکستانی مردوزن بڑے ذوق و شوق سے دیکھ بھی رہے ہیں جس کا ثبوت آپ اوپر محفلین کے جوابات میں بھی دیکھ سکتے ہیں۔
جناب عالی ! چونکہ اس ڈرامے کو مد نظر رکھتے ہوئے اس پر کھلی اور بہت زیادہ بولڈ گفتگو ہو سکتی ہے۔اس لئے ہم یہ چاہتے ہیں کہ اس سلسلے میں پہلے آپ کی اجازت حاصل کر لی جائے تاکہ یہ تھریڈ مقفل نہ ہو اور نہ ہی اس میں دخل اندازی کی جائے۔
خیر اندیش
نبیل
ساجد
@شمشا د
مقدس
ابن سعید
بہت شکریہ حسان۔ میں آج ہی ڈاؤنلوڈ کرتا ہوں اسے۔ ایسی کوئی اور بھی فلم آپ کے علم میں ہو تو مجھے بتائیے گا۔عاطف بھائی، اسی ٹیم کی ایک اور فلم ہے 'در بارۂ الی/About Elly'۔ یہ بھی بہت اعلیٰ فلم ہے۔ اسے بھی ڈاؤنلوڈ کر کے کبھی دیکھیے گا۔