سید عمران
محفلین
کہہ بھی دیں گی ان کا کیا جاتا ہے!!!شکر ہے کہ "پیرِ گردوں" نہیں کہہ دیا 🤣🤣
کہہ بھی دیں گی ان کا کیا جاتا ہے!!!شکر ہے کہ "پیرِ گردوں" نہیں کہہ دیا 🤣🤣
آپ کو اس بڑھاپے کا پس منظر نہیں معلوم اکمل بھیا۔۔۔اور یہ بال بہت دور جا کر گری ہے ۔۔۔اگر 6 سے زیادہ رن ہوتے تو آپ اسے اٹھا کہہ سکتے ہیں۔۔
مجھے بھی کچھ بتا دیں۔ مجھ پر تو ابھی تک آپ کا رعب داب قائم ہے 😊آپ کو اس بڑھاپے کا پس منظر نہیں معلوم اکمل بھیا۔۔۔
اس بڑھاپے کی وجہ سے ہی ان پر ایک عرصہ تک ہمارا رعب داب قائم رہا! !!
ان پر تو بڑھاپے کی وجہ سے تھا۔۔۔مجھے بھی کچھ بتا دیں۔ مجھ پر تو ابھی تک آپ کا رعب داب قائم ہے 😊
عمر اور علم سےان پر تو بڑھاپے کی وجہ سے تھا۔۔۔
آپ پر کس وجہ سے ہے؟؟؟
علم؟؟؟عمر اور علم سے
جی ہاں
اچھا، حیرت ہے بھئی۔۔۔
لگتا ہے عبدالرؤوف بھائی آپ کو سچی مچی کا مفتی سمجھ بیٹھے ہیں ۔اچھا، حیرت ہے بھئی۔۔۔
کون سا علم کیسا علم؟؟؟
سارے دن کی خاموشی کی تان ٹوٹی بھی تو کہاں!!!لگتا ہے عبدالرؤوف بھائی آپ کو سچی مچی کا مفتی سمجھ بیٹھے ہیں ۔
آپ ہمیں تان سین نہ سمجھیں ،مصروفیات تھیں کام کی ۔سارے دن کی خاموشی کی تان ٹوٹی بھی تو کہاں!!!
ویسے بھی آپ آگئے ہیں ناں ہمیں جھوٹ موٹ کا مفتی ثابت کرنے تو کردیجیے۔۔۔لگتا ہے عبدالرؤوف بھائی آپ کو سچی مچی کا مفتی سمجھ بیٹھے ہیں ۔
آپ کے سارے کام کرتوتوں سے ہم اچھی طرح واقف ہیں!!!آپ ہمیں تان سین نہ سمجھیں ،مصروفیات تھیں کام کی ۔
بھیا مشکوک شخصیت ہے آپ کی اس لیے کسی کو اعتبار نہیںویسے بھی آپ آگئے ہیں ناں ہمیں جھوٹ موٹ کا مفتی ثابت کرنے تو کردیجیے۔۔۔
یہاں ہماری بات کا تو کوئی یقین کرتا نہیں!!!
الحمدللہ ،آپ کے سارے کام کرتوتوں سے ہم اچھی طرح واقف ہیں!!!
اچھا تو بھلا ہماری کس بات پر شک ہے؟؟؟بھیا مشکوک شخصیت ہے آپ کی اس لیے کسی کو اعتبار نہیں
حالاں کہ یہ موقع شرم و حیا دکھانے کا تھا!!!الحمدللہ ،
بھیا ہمیں آپ پر فخر ہے
ہر بات بتائی نہیں جاتی نظر لگ جاتی ہےاچھا تو بھلا ہماری کس بات پر شک ہے؟؟؟
اس بلا سے ہمیں دور ہی رکھیںحالاں کہ یہ موقع شرم و حیا دکھانے کا تھا!!!
ہر بات نہ بتائیں، ہمیں پوچھنی بھی نہیں، آپ کو آتی بھی نہیں۔۔۔ہر بات بتائی نہیں جاتی نظر لگ جاتی ہے