عشق میں اب جو حال ہے میرا

سید عمران

محفلین
صابرہ بہن غزل کی تشریح پر تو ناراض نہیں ہوں گی لیکن اس لڑی میں ہمارے مراسلے در مراسلوں سے ضرور ہو جائیں گی 😊
اک ذرا دیر کو ہمیں بھی یہ خیال آیا تھا۔۔۔
پھر یاد آیا کہ بٹیا نے ہماری پیرانہ سالی کا لحاظ کرتے ہوئے ہمیں کھل کر کھیلنے کی کھلی چھوٹ دے رکھی ہے!!!
 

صابرہ امین

لائبریرین
اور یہ بال بہت دور جا کر گری ہے ۔۔۔اگر 6 سے زیادہ رن ہوتے تو آپ اسے اٹھا کہہ سکتے ہیں۔۔ :D
اور یہ بھی باونڈری لائن سے باہر۔ ۔ ۔
اور پھر عمران بھائی نے ڈیفینسولی کھیلا اس بار ۔ ۔ ۔ :D
آپ کے محمد عدنان اکبری نقیبی کے علاوہ بھی کئی محبت کرنے والے محفل میں موجود ہیں، چشم بد دور ۔ ۔
 

صابرہ امین

لائبریرین
صابرہ بہن غزل کی تشریح پر تو ناراض نہیں ہوں گی لیکن اس لڑی میں ہمارے مراسلے در مراسلوں سے ضرور ہو جائیں گی 😊
ہمیں تو کوئی اعتراض کبھی بھی نہیں رہا البتہ محمد تابش صدیقی اپنے اختیارات کا استعمال کر سکتے ہیں!!
(سید عاطف علی اور محمد وارث سے کزارش ہے کہ ایک معمولی سقم دور کرنے میں مدد کر دیجیے تاکہ ہم تو یہاں سے غائب ہو سکیں!!:D)
 

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
آخری تدوین:

سید عمران

محفلین
اس خوش فہمی میں بلکل مت رہیے گا ۔قینچی چلے گی ضرور چلے
قینچی گئی تیل لینے۔۔۔
ارے یہ تو ان کی خوش نصیبی ہے کہ شعر و شاعری والی لڑی تیسرے صفحے تک جا پہنچی۔۔۔
ورنہ عبرت کےلیے دوسری لڑیوں کا حال دیکھیں جاکے۔۔۔
مجال ہے چار پانچ مراسلوں سے زیادہ کی مار ہو!!!
 
Top