سید عمران
محفلین
ایسے کیسے؟؟؟یعنی ایسے
ایسے کیسے؟؟؟یعنی ایسے
اوکے۔۔لیکن میں جب بھی لکھتی ہوں لوگ اس کا مزاق ہی بناتے ہیں۔اس کا مطلب کوہی برا تو نہین ھےکیوں نہیں! مجھے نہیں لگتا کہ کوئی حرج ہے۔
ایسےایسے کیسے؟؟؟
ارے مذاق نہیں بنایا۔اوکے۔۔لیکن میں جب بھی لکھتی ہوں لوگ اس کا مزاق ہی بناتے ہیں۔اس کا مطلب کوہی برا تو نہین ھے
اوکے جی چلے شکریہ۔ویسے یہاں آ کر بھی بہت وقت برباد ہوتا ھے۔پتا نہیں لوگ ایک ساتھ اتنے کام کیسے کر لیستے ہینارے مذاق نہیں بنایا۔
دراصل انگریزی کا lol اردو ميں عموماً لول لکھا جاتا ہے۔
اور چونکہ ہنسنے ہنسانے کی ہی بات ہے تو اسی انداز سے تبصرے بھی ہو گئے۔
اور نئے زخم؟محفل کافی وہ کا شکار ہے. آؤ یہاں کچھ پرانے زخم کریدنے کی کوشش کرتے ہیں
اب زخم لیتے نہیں اتنی تاب نہیں دل میںاور نئے زخم؟
اب زخم دیتے ہیں؟اب زخم لیتے نہیں اتنی تاب نہیں دل میں
نہیں اتنے سنگ دل تو نہیں البتہ کچھ پختگی آگئی ہے یعنی جیسا دیس ویسا بھیساب زخم دیتے ہیں؟
کون سے دیس میں آگئے؟؟؟نہیں اتنے سنگ دل تو نہیں البتہ کچھ پختگی آگئی ہے یعنی جیسا دیس ویسا بھیس
واہ واہ بہت خوبیہی عشق بالآخر روگ بنا، کہ ہے چاہ کے ساتھ بجگ بنا
جسے بننا تھا عیش وہ سوگ بنا، بڑا مَن کے نگر میں فساد کیا۔۔